صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 602 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 602

صحيح البخاری جلد ۴ ۶۰۲ ۵۰ - كتاب المكاتب عنوان باب میں مسئلہ مکاتبت کا ذکر مثبت و منفی دونوں پہلوؤں سے کیا گیا ہے۔ باب کی پہلی روایت کے الفاظ فَإِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ اَعْتَقَ کا تعلق مثبت پہلو سے ہے اور دوسری روایت کے الفاظ کا تعلق منفی پہلو سے ہے۔ عقد مکا تبت کے دونوں پہلو مندرجہ روایتوں سے واضح ہیں۔ بَاب : اِسْتِعَانَةُ الْمُكَاتَبِ وَسُؤَالُهُ النَّاسَ مکاتب کا لوگوں سے مدد طلب کرنا اور سوال کرنا ٢٥٦٣ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۲۵۶۳: عبید بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ ) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ : ہے، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے جَاءَتْ بَرِيرَةُ فَقَالَتْ: إِنِّي كَاتَبْتُ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں کہ بریرہ آئی اور اس نے کہا: میں نے اپنے مالکوں أَهْلِي عَلَى تِسْعِ أَوَاقٍ فِي كُلِّ عَامٍ سے نو (۹) اوقیسے چاندی پر مکاتبت کی ہے۔ ہر سال اَوْقِيَةٌ فَأَعِيْنِيْنِي۔ فَقَالَتْ عَائِشَةُ: إِنْ ایک اوقیہ مجھے ادا کرنا ہے۔ اس لئے آپ میری مدد أَحَبَّ أَهْلُكِ أَنْ أَعُدَّهَا لَهُمْ عَدَّةً کریں۔ حضرت عائشہ نے کہا: اگر تمہارے مالک چاہیں وَاحِدَةً وَأُعْتِقَكِ فَعَلْتُ فَيَكُوْنَ کہ میں ان کو ایک ہی دفعہ گن کر دے دوں اور تمہیں آزاد وَلَاؤُكِ لِيْ۔ فَذَهَبَتْ إِلَى أَهْلِهَا فَأَبَوْا کردوں تو میں ادا کئے دیتی ہوں اور تمہارا حق وراثت ذَلِكَ عَلَيْهَا فَقَالَتْ: إِنِّي قَدْ عَرَضْتُ میرا ہوگا۔ وہ اپنے مالکوں کے پاس گئی تو انہوں نے ذَلِكَ عَلَيْهِمْ فَأَبَوْا إِلَّا أَنْ يَكُوْنَ الْوَلَاءُ اس کی یہ بات نہ مانی۔ اس نے (حضرت عائشہ سے ) لَهُمْ۔ فَسَمِعَ بِذَلِكَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّی کہا کہ میں نے تو یہ بات ان کے سامنے پیش کی تھی مگر انہوں نے انکار کر دیا ہے، سوائے اس کے کہ حق وراثت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَنِي فَأَخْبَرْتُهُ انہی کا ہو۔رسول اللہ ﷺ نے یہ سن اور مجھ سے دریافت فَقَالَ: خُذِيْهَا فَأَعْتِقِيْهَا وَاشْتَرِطِيْ لَهُمُ فرمایا، تو میں نے آپ سے (سارا واقعہ ) بیان کر دیا۔ الْوَلَاءَ فَإِنَّ الْوَلَاءَ لِمَنْ أَعْتَقَ۔ قَالَتْ آپ نے فرمایا: اسے خرید لواور آزاد کر دو اور حق وراثت عَائِشَةُ: فَقَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله کی شرط ان سے ٹھہرا لو حق وراثت تو اسی کا ہوگا جس