صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 600
البخاري - جلدم ۶۰۰ ۵۰ - كتاب المكاتب شَاءَتْ أَنْ تَحْتَسِبَ عَلَيْكِ فَلْتَفْعَلْ نے اپنے مالکوں سے اس کا ذکر کیا تو وہ نہ مانے اور کہنے وَيَكُونَ وَلَاؤُكِ لَنَا۔فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لگے کہ اگر حضرت عائشہ چاہیں کہ اللہ کی رضا مندی کے لِرَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لئے تم پر احسان کریں تو وہ کریں اور تمہارا حق وراثت ہمارا ہو گا۔حضرت عائشہ نے رسول اللہ علہ سے اس فَقَالَ لَهَا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کا ذکر کیا تو رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا: تم بریرہ وَسَلَّمَ: ابْتَاعِي فَأَعْتِقِي فَإِنَّمَا الْوَلَاء کو خرید لو اور آزاد کر دو، کیونکہ حق وراثت تو اس کا ہوتا لِمَنْ أَعْتَقَ۔قَالَ : ثُمَّ قَامَ رَسُوْلُ اللَّهِ ہے جس نے آزاد کیا ہو۔انہوں نے کہا: اس کے بعد صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ : مَا بَالُ رَسُول اللہ ﷺ ( خطبہ کے لئے ) کھڑے ہوئے۔آپ أُنَاسٍ يَشْتَرِطُونَ شُرُوْطًا لَيْسَتْ فِي نے فرمایا: لوگوں کی کیا حالت ہے کہ ایسی شرطیں کرتے كِتَابِ اللهِ؟ مَنِ اشْتَرَطَ شَرْطًا لَيْسَ ہیں جو کتاب اللہ میں نہیں۔جس نے کوئی ایسی شرط فِي كِتَابِ اللهِ فَلَيْسَ لَهُ وَإِنْ شَرَطَ مِائَةَ کی جو کتاب اللہ میں نہیں تو وہ اس سے کوئی فائدہ نہیں مَرَّةٍ شَرْطُ اللَّهِ أَحَقُّ وَأَوْثَقُ۔اٹھا سکتا، اگر چہ وہ سو بار بھی شرط کرے۔اللہ کی شرط ہی زیادہ لائق ہے ) کہ اس پر عمل کیا جائے ) اور وہ زیادہ مضبوط ہے۔اطرافه ٤٥٦ ، ١٤٩٣، ۲۱٥٥، ۲۱۶۸، ٢٥٣٦، ٢٥٦٠، ٢٥٦٣، ٢٥٦٤، ٢٥٦٥، ،۵۲۷۹ ،۵۰۹۷ ،۲۷۳۵ ،۲۷۲۹ ،۲۷۲۶ ،۲۷۱۷ ،٢٥٧٨ ٦، ٦٧٥١، ٦٧٥٤ ٠٦٧٦٠٠٦٧٥٨۷۱۷، ٥٤٣٠ ،٥٢٨٤ ٢٥٦٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۲۵۶۲: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے، نافع نے عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: أَرَادَتْ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنْ تَشْتَريَ انہوں نے کہا : حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارادہ کیا جَارِيَةً لِتَعْتِقَهَا فَقَالَ أَهْلُهَا عَلَى أَنَّ کہ ایک لونڈی کو ( اس غرض سے) خریدیں کہ وہ اسے وَلَاءَهَا لَنَا۔قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ آزاد کریں تو اس لونڈی کے مالکوں نے کہا: اس کا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَمْنَعُكِ ذَلِكِ فَإِنَّمَا حق وراثت ہمارا ہی رہے گا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم