صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 587 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 587

صحيح البخاری جلد ۴ ۵۸۷ ۴۹ - كتاب العتق الْحَقِّ وَالنَّصِيْحَةِ وَالطَّاعَةِ أَجْرَانِ۔ جو خیر خواہی اور فرمانبرداری اس کے ذمہ ہے اس کو ادا کرے تو اس کو دو ثواب ملیں گے۔ اطرافه ٩٧، ٢٥٤٤، ٢٥٤٧، 3٠١١، 3446، 5083۔ ٢٥٥٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا ۲۵۵۲ محمد بن سلام ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں ابْنِ مُنَبِّهِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَے ہمام بن منبہ سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت صلى الله ابو بوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ نبی علی علیہ سے روایت يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کرتے تھے کہ آپ نے فرمایا: تم میں سے کوئی اپنے وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ : لَا يَقُلْ أَحَدُكُمْ أَطْعِمْ غلام سے یہ نہ کہے کہ اپنے ربّ کو کھانا کھلا اور اپنے ☆ رَبَّكَ وَضِيْ رَبَّكَ اسْقِ رَبَّكَ } ربّ کو وضو کرا { اور اپنے ربّ کو پانی پلا } بلکہ یوں وَلْيَقُلْ سَيِّدِي مَوْلَايَ وَلَا يَقُلْ کہے: سیدی، مولائی یعنی میرے آقا ۔ اسی طرح تم أَحَدُكُمْ: عَبْدِي أَمَتِي وَلْيَقُلْ: فَتَايَ میں سے کوئی اپنے غلام کواے میرے غلام ، اے میری لونڈی کہہ کر نہ پکارے بلکہ یہ کہے: اے نوجوان لڑکے وَفَتَاتِي وَغُلَامِي۔ یا اے نوجوان لڑکی یا کہے: اے میرے بچے۔ ٢٥٥٣: حَدَّثَنِي أَبُو النُّعْمَانِ :۲۵۵۳ ابو نعمان نے مجھ سے بیان کیا کہ جریر بن حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ حازم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ۔ انہوں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ أَعْتَقَ نَصِيبًا نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی لَهُ مِنَ الْعَبْدِ فَكَانَ فَكَانَ لَهُ مِنَ الْمَالِ مَا يَبْلُغُ غلام میں اپنا حصہ آزاد کر دے اور اس کے پاس اتنا مال ہو جو اس کی قیمت کو پورا کرتا ہو تو غلام کی منصفانہ قِيمَتَهُ قُومُ عَلَيْهِ قِيمَةَ عَدْلٍ وَأُعْتِقَ مِنْ قیمت لگائی جائے اور پھر وہ قیمت (شریک کو) دے مَّالِهِ وَإِلَّا فَقَدْ أُعْتِقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ۔ کر غلام کو آزاد کر دیا جائے ورنہ وہ اتنا تو آزاد ہو چکا جتنا اسے کر دیا گیا ہے۔ اطرافه ٢٤٩١ ، ٢٥٠٣، ٢٥٢١، ٢٥٢٢ ، ٢٥٢٣، ٢٥٢٤، ٢٥٢٥۔ ٢٥٥٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۲۵۵۴: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی (قطان ) الفاظ اسْقِ رَبَّكَ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔ ( فتح الباری جزء ۵ حاشیہ صفحہ ۲۱۹) ترجمہ اسکے مطابق ہے۔