صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 573 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 573

صحيح البخاري - جلد ۴ ۵۷۳ ۴۹ - كتاب العتق بَاب ۱۳ : مَنْ مَّلَكَ مِنَ الْعَرَبِ رَقِيقًا فَوَهَبَ وَبَاعَ وَجَامَعَ وَفَدَى وَسَبَى الذَّرِّيَّةَ ( اس بات کا بیان کہ ) جس نے عربوں میں سے کسی کو غلام بنایا اور پھر اس کو ہبہ کر دیا یا بیچ دیا یا ( عربی لونڈی سے ) تعلقات زوجیت قائم کئے یا ( غلام کو ) فدیہ لے کر چھوڑ دیا اور بچوں کو قید کر لیا ( تو اس کا کیا حکم ہے؟) وَقَوْلُهُ تَعَالَى : ضَرَبَ اللهُ مَثَلًا عَبْدًا اور اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کا ذکر: اللہ ایک مثال بیان مَّمْلُوكًا لَا يَقْدِرُ عَلَى شَيْءٍ وَمَنْ کرتا ہے ایک شخص کی جو کسی کا غلام ہو جو کسی بات رَزَقْنَهُ مِنَّا رِزْقًا حَسَنًا فَهُوَ يُنْفِقُ پر اختیار نہیں رکھتا اور اس شخص کی جس کو ہم نے اپنے سِرًّا وَ جَهْرًا * هَلْ يَسْتَوْنَ پاس سے اچھا رزق دیا ہے او رزق دیا ہے اور وہ اس رزق سے پوشیدہ طور پر بھی اور کھلے طور پر بھی خرچ کرتا ہے۔ کیا یہ دونوں الْحَمْدُ لِلَّهِ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ آپس میں برابر ہیں؟ سب خوبیاں اللہ ہی کے لئے ہیں مِنْهُ سِرًّا (النحل : ٧٦) مگر ان میں سے بہت ہیں جو علم نہیں رکھتے۔ ٢٥٣٩ - ٢٥٤٠ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ۲۵۳۹- ۲۵۴۰: ابن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا۔ مَرْيَمَ قَالَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ انہوں نے کہا: لیث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل ابْنِ شِهَابٍ ذَكَرَ عُرْوَةُ أَنَّ مَرْوَانَ سے عقیل نے ابن شہاب سے روایت کی کہ عروہ نے ذکر کیا۔ مروان اور مسور بن مخرمہ نے انہیں بتایا کہ نبی وَالْمِسْوَرَ بْنَ مَخْرَمَةَ أَخْبَرَاهُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ کے پاس جب ہوازن کے نمائندے آئے اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ حِيْنَ جَاءَهُ انہوں نے آپ سے درخواست کی کہ انہیں ان کے وَفْدُ هَوَازِنَ فَسَأَلُوهُ أَنْ يَرُدَّ إِلَيْهِمْ اموال اور قیدی واپس کر دیئے جائیں تو آنحضرت سے أَمْوَالَهُمْ وَسَبْيَهُمْ۔ فَقَالَ : إِنَّ مَعِي مَنْ (خطبہ دینے کیلئے کھڑے ہوئے اور فرمایا: تم دیکھتے ہو تَرَوْنَ وَأَحَبُّ الْحَدِيْثِ إِلَيَّ أَصْدَقُهُ جو لوگ میرے ساتھ ہیں (یعنی میں اکیلا نہیں۔ اکیلا ہوتا واپس دے دیتا ) اور فَاخْتَارُوْا إِحْدَى الطَّائِفَتَيْنِ إِمَّا الْمَالَ تو تم کو تمہارے اموال اور قیدی واپس د۔ نہایت پیاری بات مجھے وہ گتی ہے جو بچی ہو۔ اس لئے تم وَإِمَّا السَّبْيَ وَقَدْ كُنْتُ اسْتَأْنَيْتُ بِهِمْ دو باتوں میں سے ایک بات پسند کر لو۔ یا تو مال لے لو وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یا قیدی اور میں نے تو ان قیدیوں کے تقسیم کرنے میں