صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 558
صحيح البخاری جلد ۴ ۵۵۸ ۴۹ - كتاب العتق بَاب ٥ : إِذَا أَعْتَقَ نَصِيبًا فِي عَبْدٍ وَلَيْسَ لَهُ مَالٌ اسْتُسْعِيَ الْعَبْدُ غَيْرَ مَشْقُوْقٍ عَلَيْهِ عَلَى نَحْوِ الْكِتَابَةِ اگر کوئی غلام میں اپنا حصہ آزاد کر دے اور اس کے پاس مال نہ ہو تو غلام سے محنت کرائی جائے مگر محنت لینے میں اس پر تشدد نہ کیا جائے جیسے مکاتب سے سلوک کیا جاتا ہے ویسا ہی اس سے کیا جائے ٢٥٢٦ : حَدَّثَنِي أَحْمَدُ ابْنُ أَبِي ۲۵۲۶ احمد بن ابی رجاء نے مجھ سے بیان کیا کہ رَجَاءٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا كي بن آدم نے ہمیں بتایا۔ جریر بن حازم نے ہم جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ سَمِعْتُ قَتَادَةَ قَالَ: سے بیان کیا، کہتے تھے: میں نے قتادہ سے سنا۔ انہوں نے کہا: نضر بن انس بن مالک نے مجھے بتایا۔ حَدَّثَنِي النَّضْرُ بْنُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ انہوں نے بشیر بن نہیں سے، بشیر نے حضرت بَشِيْرِ بْنِ نَهِيْكَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: جس نے غلام وَسَلَّمَ : مَنْ أَعْتَقَ شَقِيْصًا مِنْ عَبْدٍ۔ کا ایک حصہ آزاد کر دیا ہو۔۔۔۔۔۔ إطرافه ٢٤٩٢، ٢٥٠٤، ٢٥٢٧۔ ٢٥٢٧ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ :۲۵۲۷ مسدد نے (بھی) ہمیں بتایا۔ یزید بن زریع ابْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنِ نے ہم سے بیان کیا کہ سعید ( بن ابی عروبہ ) نے ہمیں النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ بَشِيْرِ بْنِ نَهِيْكَ بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے اقتادہ نے نضر بن انس سے، نضر نے بشیر بن نہیں سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی ﷺ نے فرمایا: جس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ أَعْتَقَ نے کسی غلام میں حصہ یا فرمایا تھوڑا سا ٹکڑا آزاد کر دیا نَصِيبًا أَوْ شَقِيْصًا فِي مَمْلُوكٍ فَخَلَاصُهُ ہو تو پھر اپنے مال سے اس کو آزاد کروانا اس کے ذمہ ا عَلَيْهِ فِي مَالِهِ إِنْ كَانَ لَهُ مَالٌ وَإِلَّا قُوَّمَ ہو جاتا ہے اگر اُس کے پاس مال ہو ورنہ اس کی قیمت عَلَيْهِ فَاسْتَسْعِيَ بِهِ غَيْرَ مَشْقُوْقٍ عَلَيْهِ اندازہ کر کے اس سے محنت کرائی جائے (تا وہ پورا آزاد ہو جائے ) مگر اس پر محنت لینے میں تشدد نہ کیا جائے۔ تَابَعَهُ حَجَّاجُ بْنُ حَجَّاجِ وَأَبَانُ سعید کی طرح اس حدیث کو حجاج بن حجاج اور ابان اور