صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 559
صحيح البخاری جلد ۴ ۵۵۹ ۴۹ - كتاب العتق وَمُوسَى بْنُ خَلَفٍ عَنْ قَتَادَةَ اخْتَصَرَهُ موسى بن خلف نے بھی قتادہ سے نقل کیا۔ شعبہ نے شُعْبَةُ۔ إطرافه: ٢٤٩٢، ٢٥٠٤، ٢٥٢٦۔ اسے مختصر بیان کیا۔ تشريح : إِذَا أَعْتَقَ نَصِيبًا فِي عَبْدٍ وَّ لَيْسَ لَهُ مَالَ اسْتَسْعِيَ الْعَبُدُ: قباء والمر نے مذکورہ بالا مسئلہ کے تعلق : کے تعلق میں سوال اٹھایا ہے کہ ایک حصہ آزاد ہونے ہونے پر غلام اسی وقت آزاد ہو جائے گا یا اس کی آزادی تا وقتیکہ شریک کو اس کے حصہ کی قیمت ادا نہ ہو جائے ، معلق رہے گی۔ مالکیوں کے نزدیک تو پوری قیمت ادا ہونے پر وہ آزاد ہو گا مگر جمہور کے نزدیک غلام اسی وقت آزاد ہو جائے گا اور اگر آزاد کرنے والے کے پاس قیمت ہو تو شریک کو دلائی جائے گی ورنہ بصورت مکاتبت ادا ہوگی ۔ یہی رائے امام محمد وابو یوسف کی بھی ہے۔ امام ابو حنیفہ کے نزدیک باقی شرکاء کے لئے تین راہیں ہیں جو وہ اختیار کر سکتے ہیں۔ اول: وہ بھی آزاد کریں اور اگر آزاد شدہ غلام کا کوئی وارث نہ ہو تو اس کے ترکہ میں دونوں بحصہ رسدی شریک ہوں گے۔ اسی امر پر سب ائمہ متفق ہیں ۔ دوم: وہ باقی حصہ کی قیمت کا اندازہ کر کے حصہ دار کو ادا کرے۔ سوم: اگر آزاد کرنے والے شریک کے پاس مال نہ ہو تو غلام سے بذریعہ مکا تثبت وصول ہوگا۔ اس صورت میں بھی ورثہ کا حق مشترک ہوگا ۔ (بداية المجتهد، كتاب العتق، جزء ثانی صفحه ۲۷۵) بَاب ٦ : الْخَطَأُ وَالنِّسْيَانُ فِي الْعَتَاقَةِ وَالطَّلَاقِ وَنَحْوِهِ ( یہ باب اس بیان میں ہے کہ ) اگر غلام آزاد کرنے اور طلاق دینے وغیرہ میں بھول چوک سے بات منہ سے نکل جائے وَلَا عَتَاقَةَ إِلَّا لِوَجْهِ اللهِ تَعَالَی اور محض اللہ تعالیٰ ہی کی رضامندی کے لئے آزادی وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: دی جائے۔ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر شخص لِكُلِّ امْرِئٍ مَّا نَوَى وَلَا نِيَّةَ لِلنَّاسِي کو ویسا ہی ملے گا جیسی اس نے نیت کی ہے اور وَالْمُخْطِئ۔ بھولنے اور چوکنے والے کی کوئی نیت ہی نہیں ہوتی ۔ ٢٥٢٨ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۲۵۲۸ حمیدی نے ہمیں بتایا۔ سفیان بن عیینہ ) سُفْيَانُ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ نے ہم سے بیان کیا کہ مسعر نے ہمیں بتایا۔ انہوں زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ا نے قتاده سے، قتادہ نے زرارہ بن اوفی سے، زرارہ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ