صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 520 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 520

صحيح البخاري - جلدم ۵۲۰ ۴۷ - كتاب الشركة الله قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ نے کہا: میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا۔عَنْهُمَا يَقُوْلُ : نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْرُنَ الرَّجُلُ بَيْنَ السَّمْرَتَيْنِ آدمی دو دو کھجور میں ملا کر کھائے جب تک کہ وہ اپنے جَمِيْعًا حَتَّى يَسْتَأْذِنَ أَصْحَابَهُ۔ساتھیوں سے اجازت نہ لے لے۔اطرافه ٢٤٥٥، ٢٤٩٠، ٠٥٤٤٦ ٢٤٩٠ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا :۲۴۹۰ ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ جَبَلَةَ قَالَ: كُنَّا بِالْمَدِينَةِ ہمیں بتایا۔انہوں نے جبلہ سے روایت کی کہ انہوں فَأَصَابَتْنَا سَنَةٌ فَكَانَ ابْنُ الزُّبَيْرِ يَرْزُقُنَا نے کہا: ہم مدینہ میں تھے اور ہم پر قحط پڑ گیا۔تو حضرت التَمْرَ وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَمُرُّ بِنَا فَيَقُولُ: ( عبد الله بن زبیر ہمیں کھانے کے لئے کھجور میں دیا کرتے تھے اور حضرت (عبداللہ ) ابن عمرؓ ہمارے لَا تَقْرُنُوْا فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ پاس سے گزرے اور کہنے لگے: دو دو کھجوریں ملا کر وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْقِرَانِ إِلَّا أَنْ مت کھاؤ کیونکہ نبی ﷺ نے ایک دفعہ میں دو دو يَسْتَأْذِنَ الرَّجُلُ مِنْكُمْ أَخَاهُ۔کھجور میں ملا کر کھانے سے منع فرمایا ہے مگر یہ کہ تم میں سے کوئی آدمی اپنے بھائی سے اجازت لے لے۔اطرافه ٢٤٥٥، ٢٤٨٩، ٥٤٤٦۔تشريح : الْقِرَانُ فِي التَّمْرِ بَيْنَ الشُّرَكَاءِ الْقِرَانُ فِى التَّمْرِ بَيْنَ الشُّرَكَاءِ حَتَّى يَسْتَأْذِنَ أَصْحَابَهُ : جمہور کے نزدیک محولہ بالا ممانعت تحریمی نہیں ، جیسا کہ اہل ظاہر کا خیال ہے بلکہ تنزیہی ہے۔یعنی حسن آداب کے خلاف ہے کہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھجور یا پھل یا کوئی اور شئے ایسے طریق سے کھائے جس میں حرص پائی جاتی ہو۔اس تعلق میں کتاب المظالم باب ۴ اروایت نمبر ۲۴۵۵ بھی دیکھئے۔ایسے موقعوں پر شراکت ایسی نہیں کہ اس میں کھانے پینے کی مقدار میں مساوات ملحوظ رکھی جائے البتہ نزاہت نفس اور آداب مجلس متقاضی ہیں کہ انسان کھانے پینے میں وقار سے کام لے۔بَابه : تَقْوِيْمُ الْأَشْيَاءِ بَيْنَ الشُّرَكَاءِ بِقِيْمَةِ عَدْلٍ شریکوں کے درمیان مشتر کہ اشیاء کا منصفانہ قیمت سے اندازہ کرنا ٢٤٩١: حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ :۲۴۹۱: عمران بن میسرہ ( ابوالحسن بصری) نے ہمیں بتایا۔حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عبد الوارث ( بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ ایوب