صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 513
صحيح البخاری جلدم ۵۱۳ ۴۷- كتاب الشركة حضرت ابو عبیدہ بن جراح کو امیر مقرر کیا اور وہ کل عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا سے، وہب نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما أَنَّهُ قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله سے روایت کی۔انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْثًا قِبَلَ السَّاحِل فَأَمَّرَ سمندر کے کنارے کی طرف ایک لشکر بھیجا اور ان پر عَلَيْهِمْ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ وَهُمْ تین سو تھے اور میں بھی ان میں تھا۔ہم چل پڑے۔ثَلَاثُ مِائَةٍ وَأَنَا فِيْهِمْ فَخَرَجْنَا حَتَّى إِذَا یہاں تک کہ ہم راستے ہی میں تھے کہ زادِراہ ختم ہو گیا۔كُنَّا بِبَعْض الطَّريق فَنِيَ الزَّادُ فَأَمَرَ حضرت ابو عبیدہ نے حکم دیا کہ لشکریوں کے تو شے جمع أَبُو عُبَيْدَةَ بِأَزْوَادِ ذَلِكَ الْجَيْشِ فَجُمِعَ کئے جائیں۔چنانچہ سب جمع کئے گئے اور وہ دو تھیلے فَكَانَ کھجوروں کے ہوئے اور ہمیں ہر روز تھوڑا تھوڑا کھانے ذلكَ كُلُّهُ فَكَانَ مِزْوَدَيْ تَمْرٍ کے لئے دیتے۔حتی کہ وہ بھی ختم ہو گیا۔تب ہمیں يُقَوَتُنَاهُ كُلَّ يَوْمٍ قَلِيلًا قَلِيلًا حَتَّى فَنِيَ صرف ایک ایک کھجوری ملتی رہی۔( وہب کہتے تھے ) فَلَمْ يَكُنْ يُصِيْبُنَا إِلَّا تَمْرَةٌ تَمْرَةٌ فَقُلْتُ : میں نے (حضرت جابر سے ) پوچھا: ایک کھجور بھوک وَمَا يُغْنِي تَمْرَةً؟ فَقَالَ: لَقَدْ وَجَدْنَا کو کیا دُور کر سکتی ہے؟ تو انہوں نے کہا: جب وہ بھی نہ فَقْدَهَا حِيْنَ فَنِيَتْ قَالَ: ثُمَّ انْتَهَيْنَا إِلَى رہی تو ہمیں اس کی قدر ہوئی۔(حضرت جابر ) کہتے الْبَحْرِ فَإِذَا حُوْتَ مِثْلُ الضّرب فَأَكَلَ تھے۔اس کے بعد ہم سمندر پر پہنچے تو کیا دیکھتے ہیں کہ مِنْهُ ذَلِكَ الْجَيْشُ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ لَيْلَةً ثُمَّ پہاڑی کی طرح ایک مچھلی ہے۔تو لشکر نے اس سے اٹھارہ دن تک کھایا۔پھر حضرت ابوعبیدہ نے فرمایا: أَمَرَ أَبُو عُبَيْدَةَ بِضِلَعَيْنِ مِنْ أَضْلاعِهِ فَيُصِبَا ثُمَّ أَمَرَ بِرَاحِلَةٍ فَرُحِلَتْ ثُمَّ اور وہ کھڑی کی گئیں۔پھر فرمایا: ایک اونٹنی گزاری مَرَّتْ تَحْتَهُمَا فَلَمْ تُصِبْهُمَا۔جائے۔اس پر کجاوا رکھا گیا اور وہ ان کے نیچے سے آسانی سے گزرگئی۔اس نے انہیں چھوا تک نہیں۔اس کی پسلیوں میں سے دو پسلیاں کھڑی کی جائیں اطرافه ۲۹۸۳، ٤٣٦٠، ٤٣٦٢،٤٣٦١ ، ٥٤٩٣، ٥٤٩٤۔٢٤٨٤: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مَرْحُوْمٍ :۲۴۸۴ بشر بن مرحوم نے ہم سے بیان کیا کہ حاتم حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيْلَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یزید بن أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ابی عبید سے، انہوں نے حضرت سلمہ بن اکوع )