صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 505
صحيح البخاری جلد ۴ ۵۰۵ ٤٦- كتاب المظالم کسی قید و شرط کے یہ حق ہر مذہب وملت کے تعلق رکھنے والے استعمال کر سکتے ہیں ؟ اگر ان کے مذہبی نشانات پر حملہ کیا جائے۔ عنوان کی ترکیب سے ظاہر ہے کہ وہ ان معدودے چند فقہاء کے نظریے سے متفق نہیں جن کے فتووں کا ذکر سابقہ باب میں میں گزر چکا ہے۔ ان کے نزدیک مظالم مظالم کے کے سد سد باب میں اسلامی ضابطہ قواعد ملحوظ رہے گا۔ چنانچہ بعض ائمہ نے یہ فتوی دیا ہے کہ شراب کا برتن یا صلیب توڑی جائے اور اس کا مالک ذمی یا مستا من ہو تو توڑنے والے سے نقصان دلایا جائے گا اور اگر حربی یا برسر پیکار ہو تو کوئی حرجانہ یا معاوضہ نہیں ۔ (عمدۃ القاری شرح باب ۳۲، جز ۱۳۶ صفحه ۲۹) خلاصہ یہ کہ حالات سے قطع نظر کر کے علی الاطلاق فتوی دینا درست نہیں۔ باب ٣٤ : إِذَا كَسَرَ قَصْعَةً أَوْ شَيْئًا لِغَيْرِهِ اگر کوئی کسی دوسرے کا پیالہ یا کوئی اور چیز تو ڑ ڈالے ٢٤٨١: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۲۴۸۱: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی بن سعید نے يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ ہمیں بتایا۔ انہوں نے حمید سے حمید نے حضرت انس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی وَسَلَّمَ كَانَ عِنْدَ بَعْضٍ نِسَائِهِ فَأَرْسَلَتْ ایک زوجہ کے پاس تھے تو امہات المؤمنین میں سے إِحْدَى أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِيْنَ مَعَ خَادِمٍ ایک نے خادم کے ہاتھ ایک پیالہ بھیجا جس میں کوئی بِقَصْعَةٍ فِيْهَا طَعَامٌ فَضَرَبَتْ بِيَدِهَا کھانا تھا۔ اُس بیوی نے اپنا ہاتھ مارا اور پیالہ توڑ ڈالا۔ فَكَسَرَتِ الْقَصْعَةَ فَضَمَّهَا وَجَعَلَ فِيهَا آپ نے اُس کو جوڑا اور اُس میں وہ کھانا رکھ دیا اورفرمایا: الطَّعَامَ وَقَالَ: كُلُوْا وَحَبَسَ الرَّسُوْلَ کھاؤ اور وہ جو پیالہ لے کر آیا تھا، اُسے اور اُس پیالہ کو وَالْقَصْعَةَ حَتَّى فَرَغَوْا فَدَفَعَ الْقَصْعَةَ روکے رکھا، یہاں تک کہ کھانے سے فارغ ہوئے۔ الصَّحِيْحَةَ وَحَبَسَ الْمَكْسُوْرَةَ۔ پھر آپ نے دوسرا سالم پیالہ دیا اور ٹوٹا ہوا پیالہ رکھ لیا۔ وَقَالَ ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ ( سعيد ) بن ابی مریم کہتے تھے کہ یحی بن ایوب نے أَيُّوبَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ حَدَّثَنَا أَنَسٌ عَنِ ہمیں بتایا کہ حمید نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت انس النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث بیان کی ۔ طرفه ٥٢٢٥۔