صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 427 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 427

صحيح البخاري - جلد ۴ ۴۲۷ ۴۵ - كتاب اللقطة بَاب ۱ : إِذَا أَخْبَرَهُ رَبُّ اللُّقَطَةِ بِالْعَلَامَةِ دَفَعَ إِلَيْهِ اور جب گری پڑی چیز کا مالک اُس کو نشانی بتادے تو وہ اُس کے حوالے کر دے ٢٤٢٦ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۲۴۲۶: آدم نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا بتایا ۔ (دوسری سند ) اور محمد بن بشار نے بھی مجھے بتایا۔ غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَلَمَةَ سَمِعْتُ غندر ( محمد بن جعفر ) نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے سُوَيْدَ بْنَ غَفْلَةَ قَالَ: لَقِيتُ أُبَيَّ سلمہ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔ (کہتے تھے) کہ میں نے سوید بن غفلہ سے سنا۔ انہوں نے کہا: میں ابْنَ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ: حضرت ابی بن کعب راہ سے ملا تو انہوں نے کہا: أَصَبْتُ صُرَّةً فِيْهَا مِائَةُ دِينَارٍ فَأَتَيْتُ میں نے ایک تھیلی پائی جس میں ایک سو اشرفیاں تھیں۔ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: میں نبی ﷺ کے پاس آیا۔ آپ نے فرمایا: سال بھر عَرِفْهَا حَوْلًا فَعَرَّفْتُهَا حَوْلًا فَلَمْ أَجِدْ (لوگوں میں ) اس کا اعلان کرتے رہو۔ چنانچہ میں مَنْ يَعْرِفُهَا ثُمَّ أَتَيْتُهُ فَقَالَ: عَرَفَهَا سال بھر تک اُس کی شناخت کراتا رہا۔ میں نے کوئی نہ حَوْلًا فَعَرَّفْتُهَا فَلَمْ أَجِدْ ثُمَّ أَتَيْتُهُ پایا جو اسے پہچانتا ہو۔ پھر میں آپ کے پاس آیا۔ آپ نے فرمایا: ایک سال اور اسے شناخت کراؤ۔ چنانچہ میں ثَلَاثًا فَقَالَ: احْفَظْ وِعَاءَهَا وَعَدَدَهَا نے اس کو شناخت کرایا تو بھی نہ پا مانہ پایا۔ پھر میں آپ کے وَوِكَاءَهَا فَإِنْ جَاءَ صَاحِبُهَا وَإِلَّا پاس تیسری بار آیا۔ آپ نے فرمایا: اس کی تھیلی اور اس فَاسْتَمْتِعْ بِهَا فَاسْتَمْتَعْتُ فَلَقِيْتُهُ بَعْدُ کا بندھن محفوظ رکھو اور اس کی رقم کی گفتی بھی یاد رکھو۔ اگر بِمَكَّةَ فَقَالَ: لَا أَدْرِي ثَلَاثَةَ أَحْوَالٍ اس کا مالک آجائے تو بہتر ورنہ اس سے فائدہ اٹھاؤ۔ أَوْ حَوْلًا وَاحِدًا ۔ طرفه ٢٤٣٧ چنانچہ میں نے (اس سے) فائدہ اٹھایا۔ پھر بعد میں مکہ میں اس کا مالک مجھے مل گیا۔ کہتے تھے: مجھے پتہ نہیں کہ ( حضرت ابی نے ) تین سال بتائے یا ایک سال۔ تشريح : إِذَا أَخْبَرَهُ رَبُّ اللُّقَطَةِ بِالْعَلَامَةِ دَفَعَ إِلَيْهِ: حضرت ابی بن کعب کی روایت روایت سے ظاہر ہے کہ اگر گری پڑی شئے نقدی کی صورت میں ۔ کے نقدی کی صورت میں ملے تو وہ چونکہ محفوظ رکھی جاسکتی ہے اس لئے اٹھانے والے کے پاس بطور امانت رہے گی جب تک اس کا مالک ندل جائے۔ چنانچہ دو سال کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان