صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 417 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 417

صحيح البخاری جلد ۴ ۴۱۷ ۴۴- كتاب الخصومات يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ : ضَعْ مِنْ دَيْنِكَ هَذَا فرمایا: اپنے اس قرضے سے اتنا چھوڑ دو، اور اُن کو وَأَوْمَا إِلَيْهِ أَي الشَّطْرَ قَالَ: لَقَدْ فَعَلْتُ اشارہ سے بتایا یعنی آدھا۔ حضرت کعب نے کہا: يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ : قُمْ فَاقْضِهِ۔ یا رسول اللہ ! میں نے چھوڑ دیا۔ تب آپ نے ( عبداللہ سے ) فرمایا: اٹھو اور اس کا قرضہ ادا کرو۔ اطرافه: ٤٥٧، ٤٧١، ٢٤٢٤، ٢٧٠٦، ٢٧١٠۔ ٢٤١٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۲۴۱۹: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ابن شہاب نے عروہ بن زبیر سے ، عروہ نے عبدالرحمن سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں عَبْدِ الْقَارِيِّ أَنَّهُ قَالَ : سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ بن عبد القاري الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ: نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: میں نے حضرت ہشام بن حکیم بن حزام کو سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ سورۃ فرقان جیسے میں پڑھا کرتا تھا اس کے سوا دوسری يَقْرَأُ سُوْرَةَ الْفُرْقَانِ عَلَى غَيْرِ مَا طرح پڑھتے أَقْرَؤُهَا وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ صلى اللہ علیہ وسلم نے پڑھائی تھی اور قریب تھا کہ میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْرَأَنِيهَا وَكِدْتُ أَنْ اُن پر لپک پڑتا مگر میں نے انہیں اتنی مہلت دی کہ أَعْجَلَ عَلَيْهِ ثُمَّ أَمْهَلْتُهُ حَتَّى انْصَرَفَ انہوں نے نماز پڑھ لی۔ اُس کے بعد میں نے اُن کی ثُمَّ لَبَّبْتُهُ بِرِدَائِهِ فَجِئْتُ بِهِ رَسُولَ اللهِ چادر سینے سے پکڑ کر انہیں کھینچا اور رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: إِنِّي عليه وسلم کے پاس لے آیا۔ میں نے کہا: (سورۂ فرقان ) جس طرح آپ نے مجھے پڑھائی تھی اس سَمِعْتُ هَذَا يَقْرَأُ عَلَى غَيْرِ مَا ھتے سنا۔ اور مجھے یہ (سورۃ) رسول اللہ کے خلاف ( ہشام کو) اور طرح پڑھتے سنا ہے۔ آپ أَقْرَأْتَنِيْهَا فَقَالَ لِي: أَرْسِلْهُ ثُمَّ قَالَ لَهُ: نے مجھ سے فرمایا: ان کو چھوڑ دو۔ پھر آپ نے اُن اقْرَأْ فَقَرَأَ قَالَ: هَكَذَا أُنْزِلَتْ ثُمَّ قَالَ سے کہا: پڑھو۔ چنانچہ انہوں نے پڑھا۔ آپ نے لي: اقْرَأْ فَقَرَأْتُ فَقَالَ : هَكَذَا أُنْزِلَتْ فرمایا: اس طرح نازل ہوئی ہے۔ اس کے بعد آپ إِنَّ الْقُرْآنَ أُنْزِلَ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ نے مجھ سے فرمایا: تم پڑھو اور میں نے پڑھی تو آپ