صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 410 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 410

صحيح البخاری جلد ۴ ۴۱۰ ۴۴- كتاب الخصومات فَأَخْبَرَهُ۔ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ماجرا بیان کیا تو نبی ﷺ نے فرمایا: موسیٰ پر مجھے وَسَلَّمَ: لَا تُخَيِّرُونِي عَلَى مُوسَى فَإِنَّ فضیلت نہ دو؛ کیونکہ لوگ قیامت کے روز بے ہوش ہو النَّاسَ يَصْعَقُوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَأَصْعَقُ جائیں گے۔ میں بھی اُن کے ساتھ بے ہوش ہوں گا مَعَهُمْ فَأَكُوْنُ أَوَّلَ مَنْ يُفِيقُ فَإِذَا اور میں ہی پہلا ہوں گا جسے ہوش آئے گا۔ تو میں کیا دیکھتا مُوسَى بَاطِشُ جَنْبَ الْعَرْشِ فَلَا أَدْرِي ہوں کہ موسی عرش الہی کا پایہ : پایہ پکڑے ے ہوئے ہیں۔ أَكَانَ فِيمَنْ صَعِقَ فَأَفَاقَ قَبْلِي أَوْ كَانَ میں نہیں جانتا آیا وہ چی؟ انتا آیا وہ بھی اُن میں سے تھے جو بے ہوش مِمَّنِ اسْتَغْنَى اللَّهُ۔ ہوئے اور پھر انہوں نے مجھ سے پہلے ہوش سنبھالا، یا وہ ان میں سے تھے جنہیں اللہ نے مستثنیٰ کیا تھا۔ اطرافه ٣٤٠٨، ٣٤١٤ ، ٤٨١٣ ، ٦٥١٧ - ٦٥١٨، ٠٧٤٢٨ ٧٤٧٢۔ ٢٤١٢: حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ :۲۴۱۲ موسیٰ بن اسماعیل نے مجھے بتایا۔ وہیب إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَمْرُو نے ہم سے بیان کیا کہ عمرو بن بکی نے ہمیں بتایا۔ ابْنُ يَحْيَى عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ انہوں نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: بَيْنَا حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک یہودی آیا اور اُس نے کہا: شخص جَالِسٌ جَاءَ يَهُودِيِّ فَقَالَ: يَا اے ابوالقاسم ! آپ کے ساتھیوں میں سے ایک ٹو أَبَا الْقَاسِمِ ضَرَبَ وَجْهِي رَجُلٌ مِّنْ نے میرے منہ پر تھپڑ مارا ہے۔ آپ نے پوچھا: کس أَصْحَابِكَ فَقَالَ : مَنْ؟ قَالَ : رَجُلٌ مِّنَ نے ؟ اُس نے کہا: انصار میں سے ایک شخص نے۔ الْأَنْصَارِ قَالَ: ادْعُوْهُ۔ فَقَالَ: آپ نے فرمایا: اسے بلاؤ۔ (جب وہ آیا آپ نے (اُس سے ) پوچھا: کیا تم نے اسے مارا ہے؟ اُس أَضَرَبْتَهُ؟ قَالَ: سَمِعْتُهُ بِالسُّوْقِ نے جواب دیا: میں نے اس (یہودی) کو بازار میں يَحْلِفُ: وَالَّذِي اصْطَفَى مُوسَى عَلَى یہ قسم کھاتے سنا تھا کہ اس ذات کی قسم ! جس نے الْبَشَرِ قُلْتُ: أَيْ حَبِيْثُ عَلَى مُحَمَّدٍ حضرت موسی کو تمام لوگوں سے بہتر سمجھ کر چن لیا ہے۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَتْنِي غَضْبَةٌ میں نے کہا: او خبیث ! حضرت محمد اللہ پر بھی۔ مجھے