صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 409
صحيح البخاری جلد ۴ ۴۰۹ ۴۴- كتاب الخصومات فَأَتَيْتُ بِهِ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نبی ﷺ سے بالکل اور طرح سنی تھی۔ میں نے اُس کا وَسَلَّمَ فَقَالَ : كِلَاكُمَا مُحْسِنٌ۔ ہاتھ پکڑا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے آیا۔ آپ نے فرمایا تم دونوں ہی ٹھیک پڑھتے ہو۔ قَالَ شُعْبَةُ : أَظُنُّهُ قَالَ : لَا تَخْتَلِفُوا فَإِنَّ شعبہ نے کہا: میں سمجھتا ہوں کہ آپ نے یہ بھی فرمایا: مَنْ كَانَ قَبْلَكُمُ اخْتَلَفُوْا فَهَلَكُوْا۔ آپس میں اختلاف نہ کیا کرو کیونکہ تم سے جو پہلے تھے انہوں نے آپس میں اختلاف کیا اور وہ ہلاک ہو گئے ۔ اطرافه: ٣٤٧٦، ٥٠٦٢ ٢٤١١: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَرَعَةَ :۲۴۱۱: يحي بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کہ ابراہیم حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ ابن شہاب نے ابوسلمہ اور عبدالرحمٰن اعرج سے، الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت قَالَ: اسْتَبَّ رَجُلَانِ رَجُلٌ مِّنَ کی ۔ انہوں نے کہا کہ دو اشخاص نے آپس میں گالی الْمُسْلِمِينَ وَرَجُلٌ مِّنَ الْيَهُودِ فَقَالَ گلوچ کی ۔ ایک مسلمان تھا اور ایک یہودی۔ مسلمان الْمُسْلِمُ: وَالَّذِي اصْطَفَى مُحَمَّدًا نے کہا: اُس ذات کی قسم ! جس نے حضرت محمد ع صلى الله عروسة عَلَى الْعَالَمِينَ۔ فَقَالَ الْيَهُودِيُّ: کو تمام قوموں میں سے بہتر سمجھ کر منتخب کیا۔ تو یہودی وَالَّذِي اصْطَفَى مُوسَى عَلَى نے کہا: اس ذات کی قسم ! جس نے حضرت موسی کو تمام قوموں میں سے بہتر سمجھ کر منتخب کیا۔ اس پر الْعَالَمِينَ۔ فَرَفَعَ الْمُسْلِمُ يَدَهُ عِنْدَ مسلمان نے اپنا ہاتھ اٹھایا اور یہودی کے منہ پر تھپڑ ذَلِكَ فَلَطَمَ وَجْهَ الْيَهُودِيِّ فَذَهَبَ لگایا۔ وہ یہودی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا اور الْيَهُودِيُّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اُس نے جو واقعہ اُس کے اور مسلمان کے درمیان وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ بِمَا كَانَ مِنْ أَمْرِهِ وَأَمْرِ گزرا تھا، وہ بیان کیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُس الْمُسْلِمِ فَدَعَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مسلمان کو بلایا اور آپ نے اس سے اس ( شکایت ) وَسَلَّمَ الْمُسْلِمَ فَسَأَلَهُ عَنْ ذَلِكَ كی بابت دریافت فرمایا۔ اُس نے آپ سے سارا