صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 401
صحيح البخاري - جلد ۴ ۲۰۱ ۴۳ - كتاب الاستقراض صلى الله ٢٤٠٦ : وَغَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى ۲۴۰۶ اور (ایک بار ) میں نبی ﷺ کے ساتھ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى نَاضِحِ لَنَا اپنے ایک پانی بھرنے کے لئے استعمال ہونے فَأَزْحَفَ الْجَمَلُ فَتَخَلَّفَ عَلَيَّ فَوَكَزَهُ وَالے اونٹ پر سوار ہو کر جنگ کے لئے نکلا۔ وہ اونٹ تھک کر چلنے سے رہ گیا اور باوجود میری کوشش النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خَلْفِهِ کے پیچھے ہی رہا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو پیچھے سے قَالَ: بِعْنِيْهِ وَلَكَ ظَهْرُهُ إِلَى الْمَدِينَةِ لکڑی کی چوک لگائی۔ آپ نے فر پ نے فرمایا: اسے میرے فَلَمَّا دَنَوْنَا اسْتَأْذَنْتُ قُلْتُ : يَا رَسُولَ پاس بیچ دو اور مدینہ رینہ تک تم اسی پر سوار رہو۔ جب ہم اللَّهِ إِنِّي حَدِيْثُ عَهْدٍ بِعُرْسٍ قَالَ صَلَّى مدینہ کے قریب پہنچے؛ میں نے آپ سے اجازت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : فَمَا تَزَوَّجْتَ بِكْرًا أَمْ چاہی۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! میں نے نئی شادی يا؟ قُلْتُ: ثَيْبًا۔ أُصِيْبَ عَبْدُ اللهِ کی ہے۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: کس سے شادی کی ہے؛ کنواری سے یا بیوہ سے؟ میں نے کہا: بیوہ وَتَرَكَ جَوَارِيَ صِغَارًا فَتَزَوَّجْتُ ثَيْبًا سے۔ عبداللہ شہید ہو گئے اور انہوں نے کم سن لڑکیاں تُعَلِّمُهُنَّ وَتُؤَدِّبُهُنَّ ثُمَّ قَالَ: انْتِ چھوڑی ہیں۔ اس لئے میں نے بیوہ سے شادی کی أَهْلَكَ فَقَدِمْتُ فَأَخْبَرْتُ خَالِي بِبَيْعِ ہے کہ وہ اُن کو تعلیم دے گی اور ان کی تربیت کرے الْجَمَلِ فَلَامَنِي فَأَخْبَرْتُهُ بِإِعْيَاءِ گی ۔ آپ نے فرمایا: اپنی بیوی کے پاس جاؤ۔ میں الْجَمَلِ وَبِالَّذِي كَانَ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّی آیا اور اپنے ماموں ( ثعلب) کو بتایا کہ اُونٹ بیچ دیا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَوَكْزِهِ إِيَّاهُ فَلَمَّا قَدِمَ ہے۔ انہوں نے مجھے ملامت کی۔ میں نے انہیں بتایا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدَوْتُ کہ اونٹ چلنے سے رہ گیا تھا اور جو بات نبی إِلَيْهِ بِالْجَمَلِ فَأَعْطَانِي ثَمَنَ الْجَمَلِ ہوئی اور جو آپ نے اُسے مارا تھا (یہ بھی انہیں بتایا۔ جب نبی ﷺ مدینہ میں آئے تو میں دوسرے صلى الله علیہ سے وَالْجَمَلَ وَسَهْمِي مَعَ الْقَوْمِ۔ دن صبح اونٹ لے کر آپ کے پاس گیا۔ آپ نے مجھے اونٹ کی قیمت دی اور وہ اُونٹ بھی دے دیا اور لوگوں کے ساتھ میرا حصہ بھی مجھے دیا۔ اطرافه: ٤٤٣ ، ۱۸۰۱ ، ۲۰۹۷، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵ ، ۲۳۹، ٢٤۷۰ ، ٢٦٠٣، ٢٦٠٤، ۵۰۷۹ ،۴۰۵۲ ،۳۰۹۰ ،۳۰۸۹ ،۳۰۸۷ ،۲۹٢٨٦١، ٦٧ ،۲۷۱۸ ٥٠٨٠، ٥٢٤٣، ٥٢٤٤، ٥٢٤٥، ٥٢٤٦، ٥٢٤٧ ، ٥٣٦٧، ٦٣٨٧