صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 359 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 359

صحيح البخاري - جلد ۴ ۳۵۹ ۴۲ - كتاب المساقاة فَإِذَا هُوَ بِكَلْبِ يَلْهَثْ يَأْكُلُ کتا ہے جو ہانپ رہا ہے اور پیاس کے مارے کیچڑ چاٹ الثَّرَى مِنَ الْعَطَشِ فَقَالَ لَقَدْ بَلَغَ رہا ہے تو اس شخص نے (دل میں ) کہا کہ اسے بھی وہی هَذَا مِثْلُ الَّذِي بَلَغَ بِي فَمَلَا خُفَّهُ تکلیف پہنچی ہے جو مجھے بیچی تھی۔ اس نے اپنا موزہ بھرا ثُمَّ أَمْسَكَهُ بِفِيْهِ ثُمَّ رَقِيَ فَسَقَى اور اسے اپنے منہ سے۔ اور اسے اپنے منہ سے پکڑ کر وہ اوپر چڑھا اور کتے کو الْكَلْبَ فَشَكَرَ اللهُ لَهُ فَغَفَرَ لَهُ پلایا۔ اللہ تعالیٰ نے اُس کے اس عمل کی قدر کی اور اُس کے گناہوں کی مغفرت فرمائی۔ صحابہ نے پوچھا: قَالُوْا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَإِنَّ لَنَا فِي يا رسول اللہ! کیا ہمیں جانوروں ( کو پانی پلانے) کی الْبَهَائِمِ أَجْرًا قَالَ فِي كُلِّ كَبِدٍ وجہ سے بھی ثواب ہو گا ؟ آپ نے فرمایا: ہر جگر کی وجہ رَطْبَةٍ أَجْرٌ۔ تَابَعَهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ سے ثواب ہوگا، جو تر و تازہ ہو۔ (یعنی ہر جاندار کے وَالرَّبِيعُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ مُحَمَّدِ ساتھ نیک سلوک کرنے میں اجر ہے۔ ) عبداللہ بن ابْنِ زِيَادٍ۔ یوسف کی طرح حماد بن سلمہ اور ربیع بن مسلم نے بھی محمد بن زیاد سے یہی بات نقل کی ہے۔ اطرافه ١۷۳، ٢٤٦٦، ٦٠٠٩۔ ٢٣٦٤ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ۲۳۶۴ : (سعید ) بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ عَنِ ابْنِ که نافع بن عمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن ابی أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ ملیکہ سے ، ابن ابی ملیکہ نے حضرت حضرت اسماء بنت ابو بکر رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ بی صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن کی نماز پڑھی۔ پھر آپ نے فرمایا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى صَلَاةَ الْكُسُوفِ (دوزخ کی آگ میرے اتنی قریب ہوئی کہ میں فَقَالَ دَنَتْ مِنِّي النَّارُ حَتَّى قُلْتُ أَي نے کہا: یا رب ! آیا میں بھی ان ( دوزخ والوں ) کے رَبِّ وَأَنَا مَعَهُمْ فَإِذَا امْرَأَةٌ حَسِبْتُ أَنَّهُ ساتھ ہوں۔ پھر کیا دیکھتا ہوں کہ ایک عورت ہے کہ قَالَ تَخْدِشُهَا هِرَّةً قَالَ مَا شَأْنُ هَذِهِ بلی اُسے نوچ رہی ہے۔ میں نے پوچھا: اس کی یہ قَالُوْا حَبَسَتْهَا حَتَّى مَاتَتْ جُوْعًا۔ حالت کیوں ہے؟ فرشتوں نے کہا: اس عورت نے بلی کو بند کر رکھا تھا؛ یہاں تک کہ وہ بھوک سے مرگئی۔ طرفه : ٧٤٥