صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 334 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 334

صحيح البخاري - جلد ۴ م سمسم ۴۱- كتاب الحرث والمزارعة باب ۱۸ مَا كَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ يُوَاسِي بَعْضُهُمْ بَعْضًا فِي الزِّرَاعَةِ وَالثَّمَرِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ جو کھیتی باڑی اور پیداوار میں ایک دوسرے سے ہمدردی کیا کرتے تھے ۲۳۳۹ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۲۳۳۹ : محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عبدالله بن مبارک ) نے ہمیں خبر دی کہ اوزاعی نے أَبِي النَّجَاشِيِّ مَوْلَى رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوالنجاشی سے، جو رافع بن خدیج سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ بْنِ رَافِعٍ عَنْ کے آزاد کردہ غلام تھے۔ انہوں نے کہا: ) میں نے عَمِّهِ ظُهَيْرِ بْنِ رَافِعٍ قَالَ ظُهَيْرٌ لَقَدْ حضرت رافع بن خند حضرت راجع ابن خدیج بن رافع سے سنا۔ وہ اپنے چچا ت ظہیر بن رافع سے روایت کرتے تھے۔ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت میر بن راج سے روایت تے تھے ظہیر نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک ایسی بات رسول عَنْ أَمْرٍ كَانَ بِنَا رَافِقًا قُلْتُ مَا قَالَ سے منع فرمایا جو ہمارے لئے فائدہ مند تھی۔ میں نے رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا جو سو اللہ صل للہ علیہ سلم نے فرمایا، وہی باتھا۔ فَهُوَ حَقٌّ قَالَ دَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ ظہیر نے کہا: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا تَصْنَعُوْنَ آپ نے پوچھا تم اپنے کھیتوں کو کیا کرتے ہو؟ میں بِمَحَاقِلِكُمْ قُلْتُ نُؤَاجِرُهَا عَلَی نے کہا: ہم انہیں ٹھیکہ پر دیتے ہیں؛ اس شرط پر کہ جو الرَّبِيعِ وَعَلَى الْأَوْسُقِ مِنَ التَّمْرِ نالیوں کے قریب پیدا وار ہو، وہ ہم لیں گے اور کھجور وَالشَّعِيْرِ قَالَ لَا تَفْعَلُوْا ازْرَعُوْهَا أَوْ اور جو میں چند وسق کے حساب سے۔ آپ نے فرمایا: أَزْرِعُوهَا أَوْ أَمْسِكُوهَا قَالَ رَافِعٌ ایسا نہ کیا کرو۔ تم خودان میں کاشت کرو یا ان میں کاشت کراؤ یا انہیں خالی رہنے دو۔ حضرت رافع کہتے قُلْتُ سَمْعًا وَطَاعَةً۔ اطرافه: ٢٣٤٦، ٢٣٤٧، ٤٠١٢ ، ٤٠١٣۔ تھے: میں نے کہا: میں نے سن لیا ہے اور ایسا ہی ہوگا۔