صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 313 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 313

صحيح البخاری جلد ۴ ماس ا - كتاب الحرث والمزارعة أَنَّ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ روایت کی کہ سائب بن یزید نے ان سے بیان کیا سَمِعَ سُفْيَانَ بْنَ أَبِي زُهَيْرٍ رَجُلٌ مِنْ انہوں نے حضرت سفیان بن ابی زہیر سے سنا؛ جو أَزْدِ شَنُوْءَةَ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِي أَرْ وشنو ء ۃ قبیلے کے ایک آدمی تھے اور نبی صلی اللہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَمِعْتُ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے۔انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے صلى رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھے: جس نے ایسا کتا رکھا جو نہ اُس کو کھیتی میں فائدہ يَقُوْلُ مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا لَا يُغْنِي عَنْهُ زَرْعًا دیتا ہو اور نہ بکریوں کی حفاظت میں تو ہر روز اس کے وَلَا ضَرْعًا نَّقَصَ كُلَّ يَوْمٍ مِنْ عَمَلِهِ ثواب اعمال سے ایک قیراط کم ہوتا جائے گا۔میں قِيْرَاطٌ قُلْتُ أَنْتَ سَمِعْتَ هَذَا مِنْ نے (ان سے) پوچھا کہ کیا آپ نے خود یہ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا؟ انہوں نے کہا: إِيْ وَرَبِّ هَذَا الْمَسْجِدِ۔ہاں ، اس مسجد کے رب کی قسم۔طرفه ٣٣٢٥ تشریح: اقْتِنَاءُ الْكَلْبِ لِلْحَرْثِ : سابقہ عنوان میں جو استدلال کیا گیا ہے یہ باب اس کی تائید میں ہے۔یعنی کتا مفید بھی ہے اور مضر بھی۔اس کے پالنے کی ممانعت سے مراد تحریمی ممانعت نہیں۔جن صورتوں میں وہ مفید ہو، ان میں پالا جاسکتا ہے اور جن میں وہ مضر ہو، ان میں اس کا پالنا منوع کھیتی باڑی کی جو مذمت کی گئی ہے، وہ بھی اسی پر قیاس کی جائے گی۔بَابِ ٤ : اسْتِعْمَالُ الْبَقَرِ لِلْحِرَاثَةِ کھتی باڑی کے لئے گائے بیل سے کام لینا ٢٣٢٤ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۲۳۲۴ محمد بن بشار نے مجھے بتایا۔( کہا: ) ہم سے حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ غندر نے بیان کیا۔(غندر نے کہا :) ہمیں شعبہ نے بتایا۔إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ شعبہ نے سعد بن ابراہیم بن عبدالرحمن بن عوف زہرتی سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے ابو سلمہ سے سنا۔وہ حضرت ابو ہریرہ ہ سے اور حضرت ابو ہریرہ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ في الله سے روایت کرتے تھے کہ آپ نے فرمایا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَمَا ایک بار ایک شخص بیل پر سوار جارہا تھا۔اتنے میں بیل