صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 268 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 268

صحيح البخاري - جلد ۴ ۲۶۸ ٣٩- كتاب الكفالة ۲۲۹۱ : قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ وَقَالَ ۲۲۹۱ : ابو عبد اللہ (امام بخاری) کا قول ہے کہ لیٹ نے اللَّيْثُ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ کہا کہ جعفر بن ربیعہ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عبدالرحمن عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ عَنْ بن ہرمز سے، عبد الرحمن نے دو ز سے، عبدالرحمن نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ سے، حضرت ابوہریرہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ روایت کی کہ آپ نے بنی اسرائیل کے ایک شخص کا ذکر کیا کہ اس نے بنی اسرائیل میں سے کسی دوسرے شخص ذَكَرَ رَجُلًا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ سے ایک ہزار اشرفیاں قرض مانگیں تو اُس نے کہا: سَأَلَ بَعْضَ بَنِي إِسْرَائِيْلَ أَنْ يُسْلِفَهُ میرے پاس کوئی گواہ لے آؤ۔ میں ان کو گواہ ٹھہراؤں أَلْفَ دِينَارٍ فَقَالَ ائْتِنِي بِالشُّهَدَاءِ (اور رقم دے دوں ) تو اس نے کہا: اللہ ہی کافی گواہ أُشْهِدُهُمْ فَقَالَ كَفَى بِاللَّهِ شَهِيدًا ہے۔ اس نے کہا: پھر (اپنا) کوئی ضامن پیش کرو۔ اس قَالَ فَأْتِنِي بِالْكَفِيْلِ قَالَ كَفَى بِاللهِ نے کہا: اللہ ہی کافی ضامن ہے۔ اس نے کہا: تم نے سچ کہا اور اس کو ایک مقررہ میعاد کے لئے (اشرفیاں ) كَفِيْلًا قَالَ صَدَقْتَ فَدَفَعَهَا إِلَيْهِ إِلَى دے دیں۔ (جس نے قرض لیا تھا ) اس نے سمندر کا أَجَلٍ مُّسَمًّى فَخَرَجَ فِي الْبَحْرِ فَقَضَى سفر کیا اور اپنا کام سرانجام دیا اور اس کے بعد جہاز کی حَاجَتَهُ ثُمَّ الْتَمَسَ مَرْكَبًا يَرْكَبُهَا تلاش کی کہ جس پر وہ سوار ہو کر اس کے پاس اس میعاد يَقْدَمُ عَلَيْهِ لِلْأَجَلِ الَّذِي أَجَلَهُ پر پہنچے جو اس نے مقرر کی تھی۔ مگر اس نے کوئی جہاز نہ فَلَمْ يَجِدْ مَرْكَبًا فَأَخَذَ خَشَبَةٌ فَنَقَرَهَا پایا۔ آخر اس نے ایک لکڑی لی اور اسے کریدا اور اس فَأَدْخَلَ فِيْهَا أَلْفَ دِينَارٍ وَصَحِيفَةً مِّنْهُ مِیں ایک ہزار اشرفیاں اور اپنا ایک خط اپنے دوست إِلَى صَاحِبِهِ ثُمَّ زَجَجَ مَوْضِعَهَا ثُمَّ أَتَى کے نام رکھ دیئے۔ پھر اس کا منہ بند کر دیا اور پھر اسے لے کر سمندر پر آیا اور کہا: اے میرے اللہ ! تو جانتا ہے بِهَا إِلَى الْبَحْرِ فَقَالَ اللَّهُمَّ إِنَّكَ تَعْلَمُ کہ میں نے فلاں شخص سے ایک ہزار اشرفیاں قرض لی أَنِّي كُنْتُ تَسَلَّفْتُ فُلَانًا أَلْفَ دِينَارٍ تھیں اور اس نے مجھ سے ضامن مانگا تھا اور میں نے فَسَأَلَنِي كَفِيلًا فَقُلْتُ كَفَى بِاللهِ کہا تھا: اللہ تعالیٰ ہی کافی ضامن ہے اور وہ تیرا نام سن كَفِيْلًا فَرَضِيَ بِكَ وَسَأَلَنِي شَهِيدًا کر راضی ہو گیا اور اُس نے مجھ سے گواہ مانگا تھا اور میں