صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 258 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 258

صحيح البخاري - جلد ۴ ۲۵۸ ۳۷- كتاب الإجارة بَاب ۲۰ : كَسْبُ الْبَغِيِّ وَالْإِمَاءِ کنچی اور لونڈیوں کی کمائی ( کے بارے میں حکم ) وَكَرِهَ إِبْرَاهِيمُ أَجْرَ النَّائِحَةِ وَالْمُغَنِيَةِ اور ابراہیم نخعی ) نے نوحہ کرنے والی اور گانے والی کی اجرت کو مکروہ سمجھا۔ وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: وَلَا تُكْرِهُوا اور اللہ تعالی کے اس ارشاد کا ذکر : اس ادنی زندگی فَتَيْتِكُمْ عَلَى الْبِغَاءِ إِنْ أَرَدْنَ کا عارضی سامان کمانے کے لئے اپنی لونڈیوں کو اگر تَحَصُّنَّا لِتَبْتَغُوا عَرَضَ الْحَيُوةِ وہ بچنا چاہیں، بدکاری پر مجبور نہ کرو۔ اور جو شخص الدُّنْيَا وَمَنْ يُكْرِهُهُنَّ فَإِنَّ اللهَ مِنْ انہیں مجبور کرے گا تو اللہ ان کی اس مجبوری کے بعد بَعْدِ إِكْرَاهِهِنَّ غَفُورٌ رَّحِيمٌ غفور و رحیم ہے۔ (النور: ٣٤) وَقَالَ مُجَاهِدٌ فَتَيَاتِكُمْ إِمَاءَكُمْ۔ مجاہد نے کہا : فَتَيَاتِكُمْ کے معنی ہیں: تمہاری لونڈیاں ۔ ۲۲۸۲ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۲۲۸۲ قتیبہ بن سعید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مالک سے، مالک نے ابن شہاب سے ، ابن اشہاب أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ نے ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام سے، ابْنِ هِشَامٍ عَنْ أَبِي مَسْعُوْدٍ الْأَنْصَارِيِّ انہوں نے حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ هُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ روایت کی کہ رس روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ قیمت اور کنچنی کی کمائی اور کاہن ( جوتشی وغیرہ) کی وَمَهْرِ الْبَغِيِّ وَحُلْوَانِ الْكَاهِنِ۔ شیرینی سے منع فرمایا۔ اطرافه ٢۲۳۷، ٥٣٤٦، ٥٧٦١ ۲۲۸۳ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۲۲۸۳ : ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، (کہا) حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمد بن مجادہ سے، عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ الله محمد بن حادہ نے ابوحازم سے، ابوحازم نے حضرت رضى