صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 241
صحيح البخاري - جلد ۴ ۳۴۱ ۳۷- كتاب الإجارة باب ۱۰ : إِثْمُ مَنْ مَّنَعَ أَجْرَ الْأَجِيْرِ جو مزدور کی مزدوری نہ دے اُس کا گناہ ۲۲۷۰ : حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۲۲۷۰ : يوسف بن محمد نے ہم سے بیان کیا، کہا: بچی قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ بن سلیم نے مجھے بتایا۔ انہوں نے اسماعیل بن امیہ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سے، اسماعیل نے سعید بن ابی سعید سے، انہوں نے أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ آپؐ نے فرمایا: قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: ثَلَاثَةٌ أَنَا خَصْمُهُمْ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : تین شخص ہیں ؟ ہیں جن کا میں قیامت کے دن دشمن ہوں گا۔ ایک وہ شخص جس نے میرا نام يَوْمَ الْقِيَامَةِ رَجُلٌ أَعْطَى بِي ثُمَّ غَدَرَ وَرَجُلٌ بَاعَ حُرًّا فَأَكَلَ ثَمَنَهُ لے کر عہد کیا پھر اس نے دعا کیا اورا س نے دغا کیا اور ایک وہ شخص جس نے آزاد شخص کو پکڑ کر بیچ دیا اور اس کا مول کھایا اور وَرَجُلٌ اسْتَأْجَرَ أَجِيْرًا فَاسْتَوْفَى مِنْهُ ایک وہ شخص جس نے ایک مزدور رکھا اور اس سے اس وَلَمْ يُعْطِهِ أَجْرَهُ۔ طرفه: ۲۲۲۷ نے پورا کام لیا اور اس کو اس کی مزدوری نہ دی۔ تشريح : إِثْمُ مَنْ مَنَعَ أَجْرَ الْأَخِيرِ : مزدور سے پورا کام لے کر اس کی پوری مزدوری نہ دینا پاتال مول کرنا سخت گناہ ہے اور اس گناہ کی انتہائی شدت اس انذار سے ظاہر ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے مزدور کا وکیل بن کر اس شخص سے نیچے گا جس نے اُس کو اس لئے مزدوری نہ دی کہ وہ بے یار و مددگار ہے۔ یہ روایت کتاب البیوع، بابا، روایت نمبر ۲۲۲۷ میں ایک اور سند سے گزر چکی ہے۔ بَاب ۱۱ : الْإِجَارَةُ مِنَ الْعَصْرِ إِلَى اللَّيْلِ عصر سے لے کر رات تک مزدور لگانا ۲۲۷۱ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۲۲۷۱ : محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ ابواسامہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے برید ( بن عبداللہ ) سے، برید أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے ابو بردہ سے ، ابو بردہ نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ