صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 232 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 232

صحيح البخاري - جلد ۴ ۲۳۴ ۳۷- كتاب الإجارة باب ۳ اسْتِنْجَارُ الْمُشْرِكِيْنَ عِنْدَ الضَّرُورَةِ أَوْ إِذَا لَمْ يُوْجَدْ أَهْلُ الْإِسْلَامِ ضرورت کے وقت یا ایسی صورت میں جبکہ مسلمان (ملازم) نہ ملتے ہوں ، مشرکوں کو ملازم رکھنا وَعَامَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے یہودیوں کو (کھیتی باڑی کے ) کام پر رکھا۔ يَهُودَ خَيْبَرَ۔ ٢٢٦٣ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۲۲۶۳: ابراہیم بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ هشام بن يوسف ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معمر سے، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ معمر نے زہری سے، زہری نے عروہ بن زبیر سے، رَضِيَ اللهُ عَنْهَا وَاسْتَأْجَرَ النَّبِيُّ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ انہوں نے کہا۔ نبی صل اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر نے بنی دیل (کے قبیلے ) کا ایک آدمی ملازم رکھا جو بنی عبد رَجُلًا مِنْ بَنِي الدِّيْلِ ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ بن عدی ( کے خاندان ) سے تھا اور وہ بہت ہوشیار ابْنِ عَدِي هَادِيًا خَرِّينَا الْخِرَيْتُ راہبر تھا۔ حریت کے معنی ہیں راستہ بتانے میں ماہر۔ الْمَاهِرُ بِالْهِدَايَةِ قَدْ غَمَسَ يَمِينَ اس نے بھی عاص بن وائل کے خاندان کے ساتھ حِلْفٍ فِي آلِ الْعَاصِ بْنِ وَائِلٍ وَهُوَ معاہدے میں اپنا ہاتھ ڈبویا تھا اور وہ کفار قریش کے عَلَى دِيْنِ كُفَّارِ قُرَيْشٍ فَأَمِنَاهُ فَدَفَعَا دین پر تھا۔ آنحضرت ﷺ رت علی اور حضرت اب ت ابو بکر دونوں إِلَيْهِ رَاحِلَتَيْهِمَا وَوَاعَدَاهُ غَارَ ثَوْرِ نے اُس پر اعتماد کیا اور اپنی اونٹنیاں اس کے حوالے کر بَعْدَ ثَلَاثِ لَيَالٍ فَأَتَاهُمَا بِرَاحِلَتَيْهِمَا ہیں۔ اور اس سے تین دن کے بعد غار ثور پر ملنے کا وعدہ صَبِيحَةَ لَيَالٍ ثَلَاثٍ فَارْتَحَلَا وَانْطَلَقَ کیا۔ اور وہ ان کے پاس تیسری رات کی صبح کو اونٹنیاں لے کر آگیا۔ ( جب ہجرت کیلئے ) دونوں روانہ ہوئے مَعَهُمَا عَامِرُ بْنُ فُهَيْرَةَ وَالدَّلِيلُ تو ان کے ساتھ عامر بن فہیرہ (حضرت ابوبکر کا غلام ) الدِّيْلِيُّ فَأَخَذَ بِهِمْ أَسْفَلَ مَكَّةَ وَهُوَ اور دیل اور ذیلی قبیلہ کار ہبر بھی ساتھ ہو گیا اور انہیں مکہ کے نچلی طرف سمندر کے کنارے کنارے لے گیا۔ طَرِيقُ السَّاحِلِ۔ اطرافه: ٤٧٦ ٢١٣٨، ٢٢٦٤، ۲۲۹٧، ۳۹۰۵، ٤۰۹۳، 5807، 6079۔