صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 218
صحيح البخاری جلد ۴ ۲۱۸ ۳۵- كتاب السلم ذَلِكَ فِي زَرْعٍ لَّمْ يَبْدُ صَلَاحُهُ۔ جائے، بشرطیکہ وہ غلہ ایسی کھیتی میں نہ ہو جس کی حالت پختگی نمایاں نہ ہو۔ ٢٢٥٣ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۲۲۵۳ : ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا ، (کہا) کہ سفیان سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن ابی صحیح سے، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ عَنِ ابن ابی نجیح نے عبداللہ بن کثیر سے، عبداللہ نے ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَدِمَ ابو المنہال سے، ابوالمنبال نے حضرت ابن عباس النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ رضی اللہ عنہما سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ وَهُمْ يُسْلِفُوْنَ فِي القِمَارِ السَّنَتَيْنِ علیہ وسلم مدینہ میں آئے اور حالت یہ تھی کہ (لوگ) پھلوں میں دو دو اور تین تین سال کے لئے بیع سلم کیا وَالثَّلَاثَ فَقَالَ أَسْلِفُوْا فِي الشِّمَارِ فِي کرتے تھے۔ آپ نے فرمایا: پھلوں میں مقررہ ماپ كَيْلٍ مَّعْلُوْمٍ إِلَى أَجَلٍ مَّعْلُوْمٍ۔ وَقَالَ سے مقررہ میعاد کے لئے بیع سلم کیا کرو۔ اور عبداللہ بن ولید نے کہا : سفیان بن عیینہ ) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي نَجِيحِ وَقَالَ فِي كَيْلٍ کیا کہ ابن ابی نجیح نے ہمیں جو بتایا ( وہ یوں ہے :) عَبْدُ اللهِ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ مَّعْلُوْمٍ وَوَزْنٍ مَّعْلُوْمٍ۔ آپ نے فرمایا: مقررہ ماپ اور مقررہ وزن سے۔ اطرافه: ۲۲۳۹، ٢٢٤٠، ٢٢٤١۔ ٢٢٥٤-٢٢٥٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ ۲۲۵۴-۲۲۵۵ : محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان ابْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا کیا، (کہا) کہ عبداللہ بن مبارک) نے ہمیں خبر دی، سُفْيَانُ عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِي عَنْ (کہا) کہ سفیان (ثوری ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُجَالِدٍ قَالَ أَرْسَلَنِي سليمان شیبانی سے، سلیمان نے محمد بن ابی مجالد سے أَبُوبُرْدَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَدَّادٍ إِلَى روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ابو بردہ اور عبداللہ بن شداد عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى وَعَبْدِ اللهِ نے مجھے حضرت عبدالرحمن بن ابزئی اور حضرت ابْنِ أَبِي أَوْفَى فَسَأَلْتُهُمَا عَنِ السَّلَفِ عبد الله بن ابی اوفی کے پاس بھیجا تو میں نے ان فَقَالَا كُنَّا نُصِيبُ الْمَغَانِمَ مَعَ سے بیع سلم کے متعلق پوچھا تو ان دونوں نے کہا کہ