صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 213
صحيح البخاری جلد ۴ ۲۱۳ ۳۵- كتاب السلم وَقَالَ وَالزَّيْتِ۔ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا شیبانی نے ہم سے بیان کیا۔ اس میں زیتون کا لفظ جَرِيرٌ عَنِ الشَّيْبَانِي وَقَالَ فِي الْحِنْطَةِ زیادہ ہے۔ (اور قتیبہ کی روایت یوں ہے:) قتیبہ وَالشَّعِيْرِ وَالزَّبِيْبِ۔ اطرافه: ٢٢٤٢-٢٢٤٣، ٢٢٥٤-٢٢٥٥۔ نے ہم سے بیان کیا، (کہا: ) کہ جریر نے ہمیں بتایا کہ شیبانی سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا کہ گندم اور جو اور منقیٰ کے لئے پیشگی قیمت دیا کرتے تھے ) ( پہلی روایت میں زیتون کا لفظ تھا تو اس میں منقیٰ کا ذکر ہے۔) ٢٢٤٦ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۲۲۴۶: آدم ( بن ابی ایاس ) نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَمْرٌو قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْبَخْتَرِي شعبہ نے ہمیں بتایا ۔ ( انہوں نے کہا ) کہ عمرو بن مرہ ) الطَّائِيَّ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسِ نے ہمیں خبر دی، کہا کہ میں نے ابوالبختری طائی سے سنا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ السَّلَم فِي النَّخْلِ امور سے کھجور کے درختوں کی بیع سلم کے متعلق پوچھا۔ انہوں قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے بتایا کہ بیصلی الہ علیہ سلم نے کھجور کے درخت کی پیچ عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّى يُؤْكَلَ مِنْهُ وَ حَتَّى سے منع فرمایا ہے، تا وقتیکہ کھجور کھانے کے لائق ہو جائے يُوْزَنَ فَقَالَ رَجُلٌ وَأَيُّ شَيْءٍ يُوزَنُ اور اس کا وزن کیا جاسکے۔ ایک شخص بولا: کس چیز کا قَالَ رَجُلٌ إِلَى جَانِبِهِ حَتَّى يُحْرَزَ۔ وزن کیا جائے؟ تو ایک دوسرے شخص نے جو اس کے پاس بیٹھا ہوا تھا، کہا: یہاں تک کہ محفوظ کیا جاسکے۔ وَقَالَ مُعَادٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو اور معاذ ( بن معاذ ) نے کہا کہ شعبہ نے عمرو سے قَالَ أَبُو الْبَخْتَرِي سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ ابوالبختری نے کہا: رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا ہی منع فرمایا ہے۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ۔ اطرافه: ٢٢٤٨، ٢٢٥٠ تشريح : السَّلَمُ إِلَى مَنْ لَّيْسَ عِندَهُ أَصل : جنس کی عدم موجودگی کی صورت میں پی جائز قرار دی گئی reen---- ہے۔ دراصل بیع سلم کی صورت بیع غرر اور بیع معدوم کے بین بین ہے۔