صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 121 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 121

صحيح البخاری جلد ۴ ۱۲۱ ۳۴- كتاب البيوع حَبَلِ الْحَبَلَةِ وَكَانَ بَيْعًا يَتَبَايَعُهُ أَهْلُ منع فرمایا ہے اور یہ ایک قسم بیع تھی جو زمانہ جاہلیت الْجَاهِلِيَّةِ كَانَ الرَّجُلُ يَبْتَاعُ الْجَزُورَ کے لوگ آپس میں کیا کرتے تھے۔ ایک شخص اُونٹ إِلَى أَنْ تُنْتَجَ النَّاقَةُ ثُمَّ تُنْتَجُ الَّتِي فِي خريد تا اس شرط پر کہ قیمت اس وقت ادا کی جائے گی، بَطْنِهَا ۔ اطرافه: ٢٢٥٦، ٣٨٤٣ جب اونٹنی جنے گی اور پھر اس کے بعد وہ بچہ (اونٹنی ) جو اس کے پیٹ میں ہے، جنے گی۔ تشريح : بَيْعُ الْعَرَرِ وَحَبَلُ الْحَبَلَةِ الْغَرَرُ، غَرْ يَفِرُّ سے اسم مشتق ہے۔ جس کے معنے میں ایسی پیچ جو خطرہ میں ہو اور اس کے یہ معنے بھی ہیں کہ ظاہر میں خوشنما اور باطن نامعلوم ۔ ہر قسم کی قمار بازی پر یہ لفظ ------EA اطلاق پاتا ہے۔ لفظ الْحَبَلَةُ جمع ہے حَابِل کی ۔ جس کے معنی ہیں حاملہ نقرہ حَبَلُ الْحَبَلَةِ معطوف خاص ہے جس کا عطف بَيْعُ الْغَرَر پر ہے، جو عام ہے ۔ بَيْعُ الْغَرَر کی مثال ایک خاص قسم کی بیچ سے دی گئی ہے جو بچہ جنے کی شرط پر قرار پاتی تھی۔ یعنی فلاں اونٹنی اگر اتنے بچے جنے گی تو اس کی اتنی قیمت دی جائے گی ۔ (عمدۃ القاری جزء اصفحہ ۲۶۴ ) ( فتح الباری جزء ۴۰ صفحہ۴۵۰، ۴۵۱) خرید و فروخت کی یہ قسم مبہم اور غیر یقینی ہے جو قمار کی ایک قسم ہے۔ ایسا کاروبار اور لین دین اسلام میں حرام قرار دیا گیا ہے؛ اسی پر قیاس کیا جا سکتا ہے۔ باقی صورتوں کی جو بیع غرر میں اختیار کی جاسکتی ہیں ۔ مثلاً تالاب، دریا اور سمندر کی مچھلیوں وغیرہ کا سودا اس شرط پر کرنا کہ اتنے من برآمد ہونے پر اتنا دیا جائے گا ، یہ جائز نہیں۔ اس کی نسبت مسند احمد بن حنبل کی روایت کے یہ الفاظ ہیں: لَا تَشْتَرُوا السَّمَكَ فِي الْمَاءِ فَإِنَّهُ غَرَر۔ (مسند احمد بن حنبل، مسند عبد اللہ بن مسعود، جزء اول صفحہ ۳۸۸) ایسی مچھلی نہ خرید و جو ابھی پانی میں ہے، کیونکہ وہ دھوکے کی بیچ ہے۔ لیکن جس شئے کا اندازہ ہو سکتا ہو، علماء نے اس کی اجازت دی ہے۔ ( فتح الباری جزء ۴ صفحه ۴۵۱ ) (عمدۃ القاری جزءا اصفحه ۲۶۴) بَاب ٦٢ : بَيْعُ الْمُلَامَسَةِ بیع ملامه قَالَ أَنَسٌ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ( اور ) حضرت انس نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وَسَلَّمَ عَنْهُ۔ اس سے منع فرمایا ہے۔ ٢١٤٤ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ۲۱۴۴: سعید بن غفیر نے ہم سے بیان کیا، کہا کہ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ ليث بن سعد ) نے مجھے بتایا، کہا: عقیل نے مجھ سے