صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 58
صحيح البخاری جلد ۳ ۵۸ ٢٤ - كتاب الزكاة ٠:١٤٣٥ باب ۲۳ : الصَّدَقَةُ تُكَفِّرُ الْخَطِيئَةَ صدقہ گناہ کا کفارہ ہوتا ہے ۱ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ۱۴۳۵: قتیبہ نے ہم سے بیان کیا، ( کہا: ) جریر نے عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش نے ابو وائل حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ عُمَرُ سے ، ابو وائل نے حضرت حذیفہ بن یمان ) رضی اللہ عنہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَيُّكُمْ يَحْفَظُ حَدِيثَ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: حضرت عمر ( بن خطاب ) رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ رضی اللہ عنہ نے پوچھا: تم میں سے کون فتنہ سے متعلق الْفِتْنَةِ قَالَ قُلْتُ أَنَا أَحْفَظُهُ كَمَا قَالَ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی حدیث یاد رکھتا ہے؟ کہتے تھے: میں نے کہا میں اسے اسی طرح یا د رکھتا ہوں ؟ جس طرح کہ آپ نے فرمایا تھا۔ حضرت عمرؓ نے کہا: تم تو اس قَالَ إِنَّكَ عَلَيْهِ لَجَرِيءٌ فَكَيْفَ قَالَ قُلْتُ فِتْنَةُ الرَّجُلِ فِي أَهْلِهِ وَوَلَدِهِ امر میں بہت دلیر ہو۔ اچھا آپ نے کس طرح فرمایا ؟ وَجَارِهِ تُكَفِّرُهَا الصَّلَاةُ وَالصَّدَقَةُ میں نے کہا: آدمی کے لئے فتنہ اس کی بیوی اور اس کے وَالْمَعْرُوْفُ۔ قَالَ سُلَيْمَانُ قَدْ كَانَ بچے اور اس کے پڑوسی کی وجہ سے ہوتا ہے؛ جسے نماز، يَقُوْلُ الصَّلَاةُ وَالصَّدَقَةُ وَالْأَمْرُ صدقہ اور نیکی مٹا دیتے ہیں۔ سلیمان ( بن مہران اعمش ) بِالْمَعْرُوْفِ وَالنَّهْيُ عَنِ الْمُنْكَرِ قَالَ کہتے تھے: تھے: نماز ، صدقہ اور بھلی بات کا حکم کرنا اور بری لَيْسَ هَذِهِ أُرِيدُ وَلَكِنِّي أُرِيدُ الَّتِي بات سے روکنا ( یہ فتنہ کو مٹا دیتا ہے۔ ) حضرت عمرؓ نے تَمُوْجُ كَمَوْجِ الْبَحْرِ قَالَ قُلْتُ لَيْسَ کہا: میری مراد یہ نہیں۔ بلکہ میری مراد وہ فتنہ ہے جو عَلَيْكَ بِهَا يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ بَأْسٌ سمندر کی طرح موجزن ہوگا۔ حضرت حذیفہ کہتے تھے: میں نے کہا امیر المومنین! آپ کو اس کا کوئی خطرہ نہیں۔ بَيْنَكَ وَبَيْنَهَا بَابٌ مُغْلَقٌ قَالَ فَيُكْسَرُ آپ کے اور اس کے درمیان ایک بند دروازہ ہے۔ الْبَابُ أَوْ يُفْتَحُ قَالَ قُلْتُ لَا بَلْ يُكْسَرُ حضرت عمر نے پوچھا: پھر کیا وہ دروازہ توڑا جائے گا یا قَالَ فَإِنَّهُ إِذَا كُسِرَ لَمْ يُغْلَقْ أَبَدًا قَالَ کھولا جائے گا؟ کہتے تھے میں نے کہا: کھولا نہیں جائے قُلْتُ أَجَلْ قَالَ فَهِبْنَا أَنْ نَّسْأَلَهُ مَنِ تو ڑا جائے گا۔ حضرت عمرؓ نے کہا: اگر تو ڑا جائے گا تو