صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 712 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 712

صحيح البخاری جلد ۳ ۷۱۲ ۳۳- كتاب الاعتكاف بواسطہ معمر مرسل ہے۔ لیکن الفاظ مندرجہ بالا معمر کے ہیں۔ اس طرح امام بخاری نے روایت کا نقص موصولہ روایت سے دور کر دیا ہے۔ اگلے باب میں بھی روایت نقل کرنے میں یہی طریق اختیار کیا گیا ہے۔ ( فتح الباری جزء ۴ صفحہ ۳۵۸) بَاب ۱۲ : هَلْ يَدْرَأُ الْمُعْتَكِفُ عَنْ نَّفْسِهِ کیا مختلف اپنے متعلق ( بدگمانی ) دور کر سکتا ہے؟ ۲۰۳۹ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ۲۰۳۹ اسماعیل بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا، عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي أَخِي عَنْ کہا: میرے بھائی نے مجھے بتایا۔ انہوں نے سلیمان سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَتِيْقٍ عَنِ سے، سلیمان نے محمد بن ابی عقیق سے، انہوں نے ( ابن شہاب زہری سے، زہری نے حضرت علی بن الزُّهْرِيِّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ رَضِيَ حسین رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ حضرت صفیہ نے اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ صَفِيَّةَ أَخْبَرَتْهُ۔ ح ان کو خبر دی۔ وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ حَدَّثَنَا نیز علی بن عبد اللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ يُخْبِرُ عَنْ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا، کہا: میں نے زہری سے سنا۔ وہ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ أَنَّ صَفِيَّةَ رَضِيَ اللهُ بتاتے تھے ۔ حضرت علی بن حضرت علی بن حسین سے مروی ہے کہ بی بی عَنْهَا أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صفی رضی اللہ عنہ نبی صل اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں جبکہ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فَلَمَّا رَجَعَتْ مَشَى مَعَهَا آپ مختلف تھے۔ پھر جب کوئیں تو آپ بھی ان کے ساتھ گئے ۔ (راستہ میں ) انصار میں سے ایک شخص نے فَأَبْصَرَهُ رَجُلٌ مِّنَ الْأَنْصَارِ فَلَمَّا آپ کو دیکھا۔ جب اُس نے آپ کو ( تعجب کی نگاہ سے ) أَبْصَرَهُ دَعَاهُ فَقَالَ تَعَالَ هِيَ صَفِيَّةً دیکھا تو آپ نے اس کو بلایا اور بلایا اور فرمایا : ادھر آؤ۔ یہ صفیہ - وَرُبَّمَا قَالَ سُفْيَانُ هَذِهِ صَفِيَّةُ - فَإِنَّ ہیں، بسا اوقات سفیان الفاظ هِيَ صَفِيَّةُ کی بجاۓ هَذِهِ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنِ ابْنِ آدَمَ مَجْرَى صَفِيَّةُ کہتے ۔ شیطان ابن آدم میں اس طرح چلتا ہے الدَّمِ قُلْتُ لِسُفْيَانَ أَتَتْهُ لَيْلًا قَالَ وَهَلْ جیسے خون علی کہتے ہیں: ) میں نے سفیان سے کہا کہ هُوَ إِلَّا لَيْلٌ۔ e حضرت صفیہ تو آپ کے پاس رات کو آئی ہوں گی۔ انہوں نے کہا: کیا وہ رات نہیں تھی تو اور کون سا وقت تھا۔ اطرافه: ۲۰۳۵، ۲۰۳۸، ۳۱۰۱، ۳۲۸۱، ۲۱۹، ۷۱۷۱۔