صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 55
صحيح البخاری جلد ۳ ۵۵ ٢٤ - كتاب الزكاة فَوَعَظَهُنَّ وَأَمَرَهُنَّ أَنْ يَتَصَدَّقْنَ نماز پڑھی اور نہ بعد پھر عورتوں کی طرف متوجہ ہوئے فَجَعَلَتِ الْمَرْأَةُ تُلْقِي الْقُلْبَ اور آپ کے ساتھ حضرت بلال تھے۔ آپ نے انہیں وَالْخُرْصَ۔ نصیحت کی اور فرمایا کہ وہ صدقہ دیں تو کوئی عورت اپنا کنگن پھینکنے لگی اور کوئی بالی۔ اطرافه ٩٨ ٨٦٣، ٩٦٢، ٩٦٤، ٩٧٥، ۹۷۷، ۹۷۹، ۹۸۹، 1449، 4895، 631٥٠٠٨٠ ٨٧٧٥٠ ١٧٧٥٠ ٠٧٧٥٠ ٥٠ ١٤٣٢: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۱۴۳۲ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، کہا:) إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا عبد الواحد (بن زیاد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا:) أَبُو بُرْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ابو بردہ بن عبد الله بن ا مد بن ابی بردہ نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ بْنُ أَبِي مُوسَى عَنْ ( کہا:) ابو بردہ بن ابی موسیٰ نے اپنے باپ (حضرت أَبِيْهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ رَسُولُ ابوموسیٰ اشعری ) رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کرتے اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَاءَهُ ہوئے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ السَّائِلُ أَوْ طُلِبَتْ إِلَيْهِ حَاجَةٌ قَالَ علیہ وسلم کے پاس جب سائل آتا یا آپ کے پاس اشْفَعُوا تُؤْجَرُوا وَيَقْضِي اللهُ عَلَی کوئی ضرورت پیش کی جاتی تو آپ ( لوگوں سے ) لِسَانِ نَبِيِّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا فرماتے: تم بھی سفارش کرو۔ تمہیں ثواب ملے گا اور شَاءَ۔ اطرافه: ٦٠٢٧، ٦٠٢٨، ٧٤٧٦۔ اللہ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے جتنی چاہے گا؛ حاجت پوری کر دے گا۔ ١٤٣٣ : حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ۱۴۳۳ صدقہ بن فضل نے ہم سے بیان کیا، (کہا) أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ عبدہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام سے، ہشام أَسْمَاءَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ لِي نے فاطمہ بنت منذر ) سے، فاطمہ نے بروایت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُؤْكِي حضرت اسماء رضی اللہ عنہا ہمیں بتایا، کہا: نبی صلی اللہ فَيُوْكَي عَلَيْكِ۔ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: باندھ کر نہ رکھا کرو۔ کھولو ) اور نہ تم سے روک لیا جائے گا۔