صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 679 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 679

صحيح البخاری جلد ۳ ۶۷۹ ۳۱- كتاب صلاة التراويح ٣١- كِتَابُ صَلَاةِ التَّرَاوِيح 0000000000 بَاب ۱ : فَضْلُ مَنْ قَامَ رَمَضَانَ فضیلت اُس شخص کی جو رمضان میں عبادت کی غرض سے راتوں کو بیدار ہوا ٢٠٠٨ ۲۰۰۸: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۲۰۰۸: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ نے حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ ہمیں بتایا۔ انہوں ۔ ابتایا۔ انہوں نے عقیل سے عقیل نے ابن شہاب شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ابوسلمہ نے مجھے خبر دی صلى الله عليه أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ کہ حضرت ابو ہریرہ ہ نے کہا: رسول الله عل رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے میں نے سنا؛ رمضان سے متعلق فرماتے تھے: جو جذبہ ایمان سے بھر پور ہو کر رضاء الہی حاصل کرنے کی يَقُوْلُ لِرَمَضَانَ مَنْ قَامَهُ إِيْمَانًا غرض سے عبادت کے لئے رات کو بیدار ہوا تو جو گناہ سے تو وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ اُس کے ہو چکے ہوں گے اُن کی مغفرت کی جائے گی۔ اطرافه ۳۵، ۳۷، ۳۸، ۱۹۰۱، ۲۰۰۹، ۲۰۱۴ ۔ ۲۰۰۹: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۲۰۰۹ : عبد اللہ بن یوسف (تنیسی ) نے ہم سے بیان يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ کیا کہ مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے ابن شہاب عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سے ابن شہاب نے محمید بن عبدالرحمن سے حمید نے أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی کہ رسول اللہ بھر پور ہو کر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَامَ رضاء الہی حاصل کرنے کی غرض سے رمضان میں صلى الله علیه نے فرمایا: جو جذبہ ایمان سے رَمَضَانَ إِيْمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا عبادت کے لئے رات کو بیدار ہوا تو جو گناہ اُس کے تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ۔ پہلے ہو چکے ہوں گے اُن کی مغفرت کی جائے گی۔