صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 676 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 676

صحيح البخاری جلد ۳ ۶۷۶ ٣٠ - كتاب الصوم ٢٠٠٥ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۲۰۰۵ علی بن عبداللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ أَبِي عُمَيْسٍ عَنْ کیا کہ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو میں قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ ہے ، ابو میں نے قیس بن مسلم سے، قیس نے طارق عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ بن شہاب سے، انہوں نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ كَانَ يَوْمُ عَاشُوْرَاءَ تَعُدُّهُ الْيَهُودُ عِيدًا سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: عاشورہ کا دن ایسا تھا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہ یہود سے عید شمار کرتے تھے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَصُوْمُوْهُ أَنْتُمْ۔ اطرافه: ٣٩٤٢۔ نے (صحابہ سے ) فرمایا: تم بھی اس دن روزہ رکھو۔ ٢٠٠٦ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ ۲۰۰۶: عبید اللہ بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا۔ مُوسَى عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ انہوں نے (سفیان بن عیینہ سے، سفیان نے عبید اللہ أَبِي يَزِيدَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ بن ابی یزید سے، عبید اللہ نے حضرت ابن عباس رضی عَنْهُمَا قَالَ مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى الله الله عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَحَرَّى صِيَامَ يَوْمٍ فَضَّلَهُ علیہ وسلم کو میں نے نہیں دیکھا کہ آپ یہ سمجھ کر روزہ کی عَلَى غَيْرِهِ إِلَّا هَذَا الْيَوْمَ يَوْمَ عَاشُوْرَاءَ جستجو رکھتے کہ وہ آپ کے نزدیک کسی دوسرے دن وَهَذَا الشَّهْرَ يَعْنِي شَهْرَ رَمَضَانَ۔ سے افضل ہے مگر یہ دن یعنی عاشوراء کا دن اور یہ مہینہ یعنی ماه رمضان ۔ ۲۰۰۷: حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ ۲۰۰۷: مکی بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا۔ یزید إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ بن ابی عبید نے ہمیں بتایا کہ حضرت سلمہ بن اکوع سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: نبی صلی أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا الله علیہ وسلم نے اسلم ( قبیلے ) کے ایک شخص سے فرمایا مِنْ أَسْلَمَ أَنْ أَذِنْ فِي النَّاسِ أَنَّ مَنْ کہ لوگوں میں اعلان کر دو کہ جس نے کچھ کھایا ہو تو وہ كَانَ أَكَلَ فَلْيَصُمْ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ وَمَنْ لَّمْ اس دن کا باقی وقت روزہ سے رہے اور جس نے