صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 669
صحيح البخاری جلد ۳ ۶۶۹ ٣٠ - كتاب الصوم الصَّمَّاءِ وَأَنْ يَحْتَبِيَ الرَّجُلُ فِي کو روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے اور ایک کپڑا سارے الثَّوْبِ الْوَاحِدِ۔ بدن پر لپیٹنے سے بھی، اور اس سے بھی کہ ایک ہی کپڑے میں آدمی گوٹ مار کر بیٹھے۔ اطرافة: ٣٦٧، ٢١٤٤، ٢١٤٧ ، ٥٨٢٠، ٥٨٢٢، ٦٢٨٤۔ ۱۹۹۲ : وَعَنْ صَلَاةٍ بَعْدَ الصُّبْحِ ۱۹۹۲ اور صبح اور عصر کی نماز کے بعد نماز پڑھنے وَالْعَصْرِ۔ سے بھی منع فرمایا ہے۔ اطرافة ٥٨٦ ، ۱۱۸۸ ، 1۱۹۷، 1864، 1995۔ بَاب ٦٧ : صَوْمُ يَوْمِ النَّحْرِ عید الاضحی کے دن روزہ رکھنا ۱۹۹۳ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۱۹۹۳: ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ نے ہمیں خبر دی کہ ابن جریج سے مروی ہے۔ انہوں أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ عَطَاءِ نے کہا: عمرو بن دینار نے مجھے عطاء بن میناء سے روایت ابْنِ مِيْنَاءَ قَالَ سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَنْ کرتے ہوئے بتایا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے انہیں أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ يُنْهَى (یعنی عطاء بن میناء کو ) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ انہوں نے کہا: دو عَنْ صِيَامَيْنِ وَبَيْعَتَيْنِ الْفِطْرِ وَالنَّحْرِ روزے اور دو قسم کی خرید و فروخت ممنوع ہیں۔ عید الفطر وَالْمُلَامَسَةِ وَالْمُنَابَذَةِ۔ اور عید الاضحی کے روزے اور بیچ ملامسہ اور منابذہ ۔ اطرافه ٣٦٨، ٢١٤٥، ٢١٤٦، 5819، ٥٨٢١۔ ١٩٩٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۱۹۹۴ محمد بن شنی نے ہم سے بیان کیا کہ معاذ حَدَّثَنَا مُعَادٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ زِيَادِ ابن معاذ عنبری) نے ہمیں بتایا۔ (عبداللہ ) ابن ابْنِ جُبَيْرٍ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عُمَرَ عون نے ہمیں خبر دی کہ زیاد بن جبیر سے مروی ہے۔ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَقَالَ رَجُلٌ نَذَرَ أَنْ انہوں نے کہا: ایک شخص حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما يَصُوْمَ يَوْمًا قَالَ أَظُنُّهُ قَالَ الْاِثْنَيْنِ کے پاس آیا اور اُس نے کہا کہ ایک شخص نے منت