صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 628 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 628

صحيح البخاری جلد ۳ ۶۲۸ ٣٠ - كتاب الصوم معیار نہیں بنایا جاسکتا۔ تفصیل کے لئے براہین احمدیہ حصہ سوم ( حاشیہ نمبر ا)، وسوسه دهم ) روحانی خزائن جلد اول صفحہ ۲۹۲ تا ۳۱۰ دیکھئے۔ اس تعلق میں کتاب الحیض باب ۶ روایت نمبر ۳۰۴ بھی دیکھئے جہاں حضرت ابو سعید خدری کی روایت نمبر ۱۹۵۱ کا ذکر ہے۔ عنوان باب میں ابوز ناد کے قول کا جو حوالہ دیا گیا ہے ، اس سے حضرت علیؓ کے اس مشہور قول کی طرف اشارہ ہے: لَوْ كَانَ الدِّينُ بِالرَّاءِ لَكَانَ أَسْفَلُ الْخُفِّ أَوْلَى بِالْمَسْحِ مِنْ أَعْلَاهُ (ابوداؤد، كتاب الطهارة، باب كيف المسح) اگر دین قیاس سے ہوتا تو موزے کا نچلا حصہ اوپر کے حصہ کی نسبت مسیح کے زیادہ قابل ہے۔ حائضہ اگر بوقت سحری حیض سے پاک ہو تو غسل کرنے سے قبل روزہ رکھ سکتی ہے مگر نماز نہیں پڑھ سکتی جب تک کہ غسل نہ کرلے۔ دراصل جہاں شارع اسلام نے ایک حکم واضح کیا ہے تو وہاں قیاس نہیں ہو سکتا۔ یہی منشاء ہے عنوان باب کا۔ باب ٤٢ : مَنْ مَّاتَ وَعَلَيْهِ صَوْمٌ جو مر جائے اور اُس کے ذمے روزے ہوں وَقَالَ الْحَسَنُ إِنْ صَامَ عَنْهُ ثَلَاثُوْنَ اور حسن بصری) نے کہا: اگر تمہیں آدمی اُس کی طرف رَجُلًا يَوْمًا وَاحِدًا جَازَ۔ سے ایک ہی دن میں روزہ رکھیں تو یہ جائز ہوگا۔ بتایا۔ ١٩٥٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ ۱۹۵۲ محمد بن خالد نے ہم سے بیان کیا۔ محمد بن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ أَعْيَنَ موسیٰ بن اعین نے ہمیں بتایا کہ میرے باپ نے حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ عمرو بن حارث سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتاء عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ أَنْ مُحَمَّدَ بْنَ عبيد الله بن ابی جعفر سے مروی ہے کہ محمد بن جعفر نے جَعْفَرٍ حَدَّثَهُ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ اُن سے بیان کیا۔ انہوں نے عروہ سے، عروہ نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ مَّاتَ وَعَلَيْهِ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مر جائے اور اُس کے ذمہ روزے صِيَامٌ صَامَ عَنْهُ وَلِيُّهُ ۔ ہوں تو اُس کا وارث اس کی طرف سے روزے رکھے ۔ تَابَعَهُ ابْنُ وَهْبٍ عَنْ عَمْرٍو وَرَوَاهُ ابن وہب نے عمرو سے روایت کرتے ہوئے يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ أَبِي جَعْفَرٍ (موسیٰ کی طرح) بیان کیا۔ اور کئی بن ایوب نے ابن ابی جعفر سے یہی روایت کی ۔