صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 606
صحيح البخاری جلد ۳ ٦٠٦ ٣٠ - كتاب الصوم بَاب ٣٠ : إِذَا جَامَعَ فِي رَمَضَانَ وَلَمْ يَكُنْ لَّهُ شَيْءٌ فَتُصُدِّقَ عَلَيْهِ فَلْيُكَفِّرْ رمضان میں جو مباشرت کرے اور اُس کے پاس کچھ نہ ہو اور اُسے بطور صدقہ کے کچھل جائے تو چاہیے کہ وہ کفارہ دے ١٩٣٦ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۱۹۳۶ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب نے شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي ہمیں خبر دی زہری سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: حمید حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ بن عبد الرحمٰن نے مجھے بتایا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ جُلُوسٌ نے کہا: ایک بار اس اثناء میں کہ ہم نبی ﷺ کے یہ پاس عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ بیٹھے تھے؛ آپ کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا کہ جَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ هَلَكْتُ یا رسول اللہ ! میں ہلاک ہو گیا۔ آپؐ نے فرمایا: تجھے کیا صلى الله قَالَ مَا لَكَ قَالَ وَقَعْتُ عَلَى امْرَأَتِي ہوا؟ کہا: میں نے اپنی بیوی سے مباشرت کی ہے، ایسی الله وَأَنَا صَائِم فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله حالت میں کہ میں روزہ دار تھا۔ رسول اللہ ﷺ نے ۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ تَجِدُ رَقَبَةً تُعْتِقُهَا قَالَ فرمایا: کیا تمہیں ایک بردہ آزاد کرنے کی طاقت ہے؟ لَا قَالَ فَهَلْ تَسْتَطِيعُ أَنْ تَصُوْمَ شَهْرَيْنِ اُس نے کہا : نہیں ۔ آپ نے فرمایا: کیا تمہیں طاقت مُتَتَابِعَيْنِ قَالَ لَا قَالَ فَهَلْ تَجِدُ إِطْعَامَ ہے کہ تم دو مہینے مسلسل روزے رکھو؟ اُس نے کہا: نہیں۔ سِتِّينَ مِسْكِيْنًا قَالَ لَا قَالَ فَمَكَثَ آپؐ نے فرمایا: کیا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانے کی النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَيْنَا نَحْنُ طاقت ہے؟ کہا: نہیں۔ (حضرت ابو ہریرہ نے) کہا: نبی عَلَى ذَلِكَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لا ٹھہرے رہے۔ اس اثناء میں کہ ہم آپ کے پاس صلى الله عروسة وَسَلَّمَ بِعَرَقٍ فِيهَا تَمْرٌ وَالْعَرَقُ ہی تھے کہ نبی ﷺ کے پاس ایک عرق لایا گیا جس میں الْمِكْتَلُ قَالَ أَيْنَ السَّائِلُ فَقَالَ أَنَا قَالَ کھجوریں تھیں اور عرق کھجور کی ایک ٹوکری ہوتی ہے۔ خُذْهَا فَتَصَدَّقْ بِهِ فَقَالَ الرَّجُلُ عَلَى آپ نے فرمایا: وہ مسئلہ پوچھنے والا کہاں ہے؟ تو اُس أَفْقَرَ مِنِّي يَا رَسُولَ اللهِ فَوَاللَّهِ مَا بَيْنَ نے کہا: میں ہوں۔ آپ نے فرمایا: اسے لے لو۔ اس کو