صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 589
صحيح البخاري - جلد ٣ ۵۸۹ ٣٠ - كتاب الصوم عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر ) رضی اللہ عنہ سے الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاصَلَ فَوَاصَلَ النَّاسُ روایت کی کہ نبی ﷺ نے سحری کھانے کے بغیر روزے رکھے تو لوگوں نے بھی بغیر سحری کھائے روزے فَشَقَّ عَلَيْهِمْ فَنَهَاهُمْ قَالُوْا إِنَّكَ تُوَاصِلُ قَالَ لَسْتُ كَهَيْئَتِكُمْ إِنِّي أَظُلُّ رکھے اور یہ اُن پر شاق گذرا تو آپ نے انہیں منع أُطْعَمُ وَأُسْقَى۔اطراقة: ١٩٦٢۔کیا۔انہوں نے کہا: آپ تو بغیر سحری کھائے روزے رکھتے ہیں۔آپ نے فرمایا: میں تمہاری طرح نہیں۔مجھے برابر کھلایا بھی جاتا ہے اور پلایا بھی جاتا ہے۔۱۹۲۳ : حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ :۱۹۲۳ آدم بن ابی ایاس نے ہم سے بیان کیا۔حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ عبدالعزیز بن صہیب نے ہم صُهَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ سے بیان کیا، کہا: میں نے حضرت انس بن مالک ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله رضی اللہ عنہ سے سنا۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَجَّرُوا فَإِنَّ فِي علیہ وسلم نے فرمایا: سحری کھایا کرو کیونکہ سحری میں السَّحُوْرِ بَرَكَةً۔برکت ہے۔تشریح۔بَرَكَةُ السَّحُوْرِ مِنْ غَيْرِ ایجاب : سحری کے تعلق میں یہ آخری باب ہے۔اگر کوئی بری نہ کھائے تو اُس کا روزہ ہو گا یا نہیں؟ كُلُوا وَاشْرَبُوا (البقرة: ۱۸۸) ارشاد باری تعالیٰ فعل امر ہے جو وجوب پر دلالت کرتا ہے۔جمہور نے وصال کے روزہ سے یہ استدلال کیا ہے کہ یہ وجوب مندوب ہے یعنی پسندیدہ بات ہے۔ضروری نہیں کہ سحری کھائے۔(عمدۃ القاری جزء ۱ صفحه ۳۰۰) کیونکہ وصال کا روزہ آپ نے ناپسند فرمایا ہے۔جس سے پایا جاتا ہے کہ نا پسندیدہ فعل کے بالمقابل جو فعل ہے یعنی سحری کھانا ؛ وہ یقیناً پسندیدہ امر ہوگا۔(دیکھئے روایت نمبر ۱۹۲۲) اور الفاظ فَلْيُوَاصِلُ حَتَّى السَّحَرِ ( روایت نمبر ۱۹۶۳) میں اجازت دی گئی ہے کہ سحری کے وقت تک ہی وصال کی صورت محدود ہونی چاہیے۔مذکورہ بالا باب میں سحری کھانے کی مشروعیت کا مضمون نہیں بلکہ اس کا تعلق صرف وجوب اور عدم وجوب سے ہے۔اگر سحری کھانا ہر حالت میں واجب ہوتا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم وصال کا روزہ نہ رکھتے۔اس لئے ائمہ کا اجماع اس امر پر ہے کہ سحری کھانا مندوب یعنی مستحب ہے۔آنحضرت عیہ کے عمل نے صیغہ امر كُلُوا وَاشْرَبُوا اور آپ کے ارشاد سَخَرُ وا نے اس جگہ کی نوعیت بالکل واضح کر دی ہے کہ یہ حکم مندوب ہے نہ کہ وجوب فرض۔سحری کھانے کی برکت اس امر سے ظاہر ہے کہ قوائے جسمانیہ کو نقصان سے محفوظ رکھتا ہے اور اس سے کام کرنے کی طاقت قائم رہتی ہے۔اس تعلق میں مزید باب ۴۸، ۴۹ دیکھئے۔