صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 565
صحيح البخاری جلد ۳ ٣٠ - كتاب الصوم أَبِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ سے ، ابو سہیل نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت ابوہریرہ ﷺ سے روایت کی کہ رسول اللہ إِذَا جَاءَ رَمَضَانُ فُتِحَتْ أَبْوَابُ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔الْجَنَّة۔اطرافه: ۱۸۹۹، ۳۲۷۷ ۱۸۹۹ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ :۱۸۹۹ سجی بن بکیر نے مجھ سے بیان کیا، کہا: لیث قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ نے مجھے بتایا۔انہوں نے عقیل سے عقیل نے ابن شہاب شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي أَنَس سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: مجھے ( ابو سہیل ) ابن مَوْلَى التَّيْمِيْنَ أَنْ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ الى انس نے خبر دی اور وہ یمین کے آزاد کردہ غلام تھے ابی وہ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ قَالَ کہ اُن کے باپ نے اُن سے بیان کیا کہ انہوں نے أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان کا مہینہ آ جاتا ہے تو آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین زنجیروں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں۔دَخَلَ شَهْرُ رَمَضَانَ فُتِحَتْ أَبْوَابُ السَّمَاءِ وَغُلِقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ وَسُلْسِلَتِ الشَّيَاطِيْنُ۔اطرافه ۱۸۹۸، ۳۲۷۷ {بَاب : رُؤْيَةُ الْهَلَالِ } { چاند دیکھنا } :۱۹۰۰: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ :١٩٠٠ يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: لیث نے قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ مجھے بتایا۔انہوں نے عقیل سے عقیل نے ابن شہاب شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمٌ أَنَّ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: سالم نے مجھے خبر دی کہ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: میں نے رسول اللہ یہ باب فتح الباری مطبوعہ انصاریہ کے مطابق ہے۔(فتح الباری جزء۴ حاشیہ صفحہ ۱۴۵)