صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 503
صحيح البخاری جلد ۳ ۵۰۳ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد قَتَلَهُنَّ الْغُرَابُ وَالْحِدَأَةُ وَالْفَارَةُ ہیں جس نے انہیں مارا؟ اس پر کوئی مضائقہ نہیں ۔ کوا، وَالْعَقْرَبُ وَالْكَلْبُ الْعَقُوْرُ۔ اطرافه: ۱۸۲۷ چیل، چوہا، بچھو اور کاٹنے والا کتا۔ ۱۸۲۹ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ۱۸۲۹: يحي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبِ قَالَ أَخْبَرَنِي ابن وہب نے مجھے بتایا، کہا: یونس نے مجھے خبر دی۔ يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ انہوں نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عروہ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ سے ، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَمْسٌ مِّنَ کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانچ الدَّوَابِ كُلُّهُنَّ فَاسِقٌ يُقْتَلْنَ فِي چیزیں موذی ہیں۔ حرم میں بھی انہیں مار دیں ۔ کوا ، الْحَرَمِ الْغُرَابُ وَالْحِدَأَةُ وَالْعَقْرَبُ چیل، بچھو ، چوہا اور کاٹنے والا کتا۔ وَالْفَارَةُ وَالْكَلْبُ الْعَقُوْرُ۔ اطرافه: ٣٣١٤۔ ☆ ۱۸۳۰ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ ۱۸۳۰ : عمر بن حفص بن غیاث نے ہم سے بیان کیا ابْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا کہ اعمش نے ہم سے قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ بیان کیا، کہا: ابراہیم (شخصی) نے مجھے بتایا۔ انہوں نے اسود سے، اسود نے حضرت عبداللہ بن مسعود ) عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: اس اثناء مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَارِ بِمِنَى إِذْ نَزَلَ عَلَيْهِ وَالْمُرْسَلَاتِ میں کہ ہم فی صل اللہ علیہ سلم کے ساتھ سنی کے ایک غار میں تھے؟ جب آپ پر (سورۃ ) نازل ہوئی۔ وَإِنَّهُ لَيَتْلُوْهَا وَإِنِّي لَأَ تَلَقَّاهَا مِنْ فِيْهِ وَالْمُرْسَلَاتِ آپ اسے پڑھ رہے تھے اور میں وَإِنَّ فَاهُ لَرَطْبٌ بِهَا إِذْ وَثَبَتْ عَلَيْنَا سن کر یاد کر رہا تھا اور آپ کا چہرہ اس سورۃ سے حَيَّةٌ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تروتازہ تھا۔ اچانک ایک سانپ ہم پر لپکا۔ نبی عمدۃ القاری میں "يُقْتَلْنَ “ کی بجائے "يَقْتُلُهُنَّ" ہے۔ (عمدۃ القاری جزء ۱۰ صفحہ ۱۸۲) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔