صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 499
صحيح البخاری جلد ۳ ۴۹۹ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد بَعْضُهُمْ لَا تَأْكُلُوْا فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ زخمی کر دیا اور اپنے ساتھیوں کے پاس لے آیا تو ان میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ أَمَا مَنَا سے بعض نے کہا: کھاؤ بعض نے کہا: نہ کھاؤ۔ میں نبی فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ كُلُوهُ حَلَالٌ قَالَ لَنَا ﷺ کے پاس آیا اور آپ ہمارے آگے تھے۔ میں نے آپ سے پوچھا تو آپ نے فرمایا: اسے کھاؤ۔ وہ عَمْرُو اذْهَبُوْا إِلَى صَالِحٍ فَسَلُوْهُ عَنْ حلال ہے۔ عمرو بن دینار ) نے ہم سے کہا صالح کے هَذَا وَغَيْرِهِ وَقَدِمَ عَلَيْنَا هَاهُنَا ۔ پاس جاؤ اور ان سے اس کی اور دوسری باتوں کی بابت پوچھو اور وہ ان دنوں ہمارے پاس آتے جاتے ۔ اطرافه: ۱۸۲۱، ۱۸۲۲، ۱۸۲۴ ، ٢٥٧٠، ٢٨٥٤، ٢٩١٤ ، ٤١٤٩، ٥٤٠٦، ٥٤٠٧، 5490، ٥٤٩١، ٥٤٩٢۔ بَابه : لَا يُشِيرُ الْمُحْرِمُ إِلَى الصَّيْدِ لِكَيْ يَصْطَادَهُ الْحَلَالُ محرم شکار کی طرف اشارہ نہ کرے کہ غیر محرم اس کا شکار کرے ١٨٢٤: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۱۸۲۴: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا ابوعوانہ نے ہمیں بتایا۔ عثمان جو موہب کے بیٹے ہیں ؟ عُثْمَانُ هُوَ ابْنُ مَوْهَبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبداللہ بن ابی قتادہ نے مجھے عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ خبردی کہ ان کے باپ نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلى اللہ علیہ وسلم حج کے ارادے سے نکلے ۔ لوگ بھی خَرَجَ حَاجًا فَخَرَجُوا مَعَهُ فَصَرَفَ آپ کے ساتھ نکلے تو آپ نے ا ساتھ نکلے تو آپ نے ان میں سے کچھ لوگ ایک طرف بھیجے ۔ جن میں حضرت ابو قتادہ بھی طَائِفَةً مِّنْهُمْ فِيْهِمْ أَبُو قَتَادَةَ فَقَالَ تھے اور فرمایا کہ سمندر کے کنارے کا راستہ لو۔ یہاں خُذُوا سَاحِلَ الْبَحْرِ حَتَّى تَلْتَقِيَ تک کہ ہم آپس میں مل جائیں تو انہوں نے سمندر کا فَأَخَذُوْا سَاحِلَ الْبَحْرِ فَلَمَّا انْصَرَفُوْا کنارہ اختیار کیا۔ جب وہ لوٹے تو ان سب نے احرام أَحْرَمُوْا كُلُّهُمْ إِلَّا أَبُو قَتَادَةَ لَمْ يُحْرِمُ باندھا مگر حضرت ابوقتادہ نے نہ باندھا۔ اسی اثناء میں فَبَيْنَمَا هُمْ يَسِيرُوْنَ إِذْ رَأَوْا حُمُرَ کہ وہ جارہے تھے۔ انہوں نے کئی گورخر دیکھے تو