صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 498 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 498

صحيح البخاری جلد ۳ ۴۹۸ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد بَاب ٤ : لَا يُعِينُ الْمُحْرِمُ الْحَلَالَ فِي قَتْلِ الصَّيْدِ محرم غیر محرم کو شکار مارنے میں مدد نہ دے ۱۸۲۳ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۱۸۲۳ : عبدالله بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ صالح بن کیسان كَيْسَانَ عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ نَّافِعٍ مَوْلَی نے ہم سے بیان کیا۔ ابوقتادہ کے آزاد کردہ غلام نافع أَبِي قَتَادَةَ سَمِعَ أَبَا قَتَادَةَ رَضِيَ اللهُ ابو محمد سے مروی ہے کہ انہوں نے حضرت ابوقتادہ عَنْهُ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ انہوں نے کہا: ہم مدینہ سے وَسَلَّمَ بِالْقَاحَةِ مِنَ الْمَدِينَةِ عَلَى تین منزل پر مقام قاحہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ثَلَاثٍ ح۔ ساتھ تھے۔ انے ہم وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ حَدَّثَنَا اور علی بن عبد اللہ نے بھی ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ عَنْ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ صالح بن کیسان أَبِي مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ رَضِيَ اللهُ سے بیان کیا۔ انہوں نے ابو محمد سے، ابو محمد نے حضرت رضی عَنْهُ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ابوقتادہ ان سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم نبی علی کے ساتھ مقام قام وَسَلَّمَ بِالْقَاحَةِ وَمِنَّا الْمُحْرِمُ وَمِنَّا صلى الله ر مقام قاحہ میں تھے اور ہم میں ۔ سے کوئی محرم تھا اور کوئی غیر محرم ۔ میں نے اپنے ساتھیوں غَيْرُ الْمُحْرِمِ فَرَأَيْتُ أَصْحَابِي کو دیکھا کہ وہ کوئی چیز یا چیز ایک دوسرے کو دکھا رہے ہیں۔ يَتَرَاءَوْنَ شَيْئًا فَنَظَرْتُ فَإِذَا حِمَارُ میں نے جو نظر اٹھائی تو کیا دیکھتا ہوں کہ ایک گورخر ہے۔ وَحْشِ يَعْنِي وَقَعَ سَوْطُهُ فَقَالُوْا لَا ان کا کوڑا گر گیا تو ساتھیوں نے کہا: ہم کسی چیز نُعِينُكَ عَلَيْهِ بِشَيْءٍ إِنَّا مُحْرِمُونَ سے بھی اس گورخر کے خلاف آپ کی مدد نہیں کریں فَتَنَا وَلْتُهُ فَأَخَذْتُهُ ثُمَّ أَتَيْتُ الْحِمَارَ مِنْ گے۔ کیونکہ ہم حالت احرام میں ہیں ۔ ( حضرت ابو وَرَاءِ أَكَمَةٍ فَعَقَرْتُهُ فَأَتَيْتُ بِهِ نے کہا: میں نے خود ہی ہاتھ بڑھا کر لے لیا۔ پھر اس أَصْحَابِي فَقَالَ بَعْضُهُمْ كُلُوْا وَقَالَ گورخر کے پاس ایک ٹیلے کے پیچھے سے آیا اور اس کو ابوقتادة