صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 488 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 488

صحيح البخاری جلد ۳ ۴۸۸ ۲۷ - كتاب المحصر بَاب ۸ : النُّسْكُ شَاةٌ قربانی ایک بکری ہے ۱۸۱۷ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا ۱۸۱۷: الحق نے ہم سے بیان کیا کہ روح نے ہمیں ع رَوْحٌ حَدَّثَنَا شِبْلٌ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحِ بتایا۔ شبل نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے ( عبداللہ ) عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بن ابی بھیج سے، ابن ابی نجیح نے مجاہد سے روایت کی۔ ابْنُ أَبِي لَيْلَى عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ انہوں نے کہا: عبد الرحمن بن ابی لیلی نے حضرت کعب رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ بن عجرہ رضی عنہ سے روایت کی کہ انہوں ۔ نے مجھ سے بیان کیا ۔ ) رسول اللہ ﷺ نے انہیں دیکھا اور حالت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَآهُ وَأَنَّهُ يَسْقُطُ عَلَى تھی کہ جو میں ان جوئیں ان کے منہ پر گر رہی تھیں۔ تو آپ نے وَجْهِهِ الْقَمْلُ فَقَالَ أَيُؤْذِيْكَ هَوَامُكَ فرمایا: کیا تیری جوئیں تجھے تکلیف و تکلیف دے رہی ہیں۔ میں قَالَ نَعَمْ فَأَمَرَهُ أَنْ يَحْلِقَ وَهُوَ نے کہا: جی ہاں۔ آپ نے انہیں فرمایا کہ سرمنڈ والو۔ بِالْحُدَيْنِيَةِ وَلَمْ يَتَبَيَّنْ لَّهُمْ أَنَّهُمْ اس وقت آپ حدیبیہ میں تھے اور ابھی تک انہیں واضح يَحِلُّوْنَ بِهَا وَهُمْ عَلَى طَمَعِ أَنْ طور پر معلوم نہیں ہوا تھا کہ وہ و ہیں احرام کھول کر آزاد يَدْخُلُوا مَكَّةَ فَأَنْزَلَ اللهُ الْفِدْيَةَ فَأَمَرَهُ ہو جائیں گے اور انہیں امید تھی کہ مکہ میں داخل ہوں رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ گے۔ تو اللہ تعالی نے فدیہ کا حکم اتارا۔ رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا: ایک فرق ( اناج ) چھ آدمیوں کے يُطْعِمَ فَرَقًا بَيْنَ سِتَّةٍ أَوْ يُهْدِيَ شَاةً أَوْ درمیان کھانے کے لئے تقسیم کر دیں یا ایک بکری يَصُوْمَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ۔ قربانی کریں۔ یا تین دن روزے رکھیں ۔ إطرافه: ١٨١٤، ١٨١٥، 181٦، 1818، 4159، 4190، 4191، 4517، 5665، ٥٧، ٦٧٠٨۰۳ ۱۸۱۸ : وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوْسُفَ :۱۸۱۸ اور محمد بن یوسف سے بھی مروی ہے کہ حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ (انہوں نے کہا: ) ورقاء نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں مُجَاهِدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي نے ابن ابی بیچ سے، انہوں نے مجاہد سے روایت کی