صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 489 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 489

صحيح البخاری جلد ۳ ۴۸۹ ۲۷ - كتاب المحصر لَيْلَى عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ رَضِيَ اللهُ که عبد الرحمن بن ابی لیلی نے ہمیں خبر دی کہ حضرت عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ كعب ابن بن عجره حجرہ الله الا رضی عنہ سے روایت ہے ہے؟ کہ رسول اللہ وَسَلَّمَ رَآهُ وَقَمْلُهُ يَسْقُطُ عَلَى وَجْهِهِ صلى اللہ علیہ وسلم نے انہیں دیکھا اور حالت یہ تھی کہ ان کی جوئیں ان کے منہ پر گر رہی تھیں ۔ پھر انہوں مِثْلَهُ۔ نے ویسا ہی کیا۔ ( جیسا اوپر کی روایت میں ہے۔) إطرافه: ١٨١٤، ١٨١٥ ، 1816، 1817، ٤١59 ، ٤١٩٠، ٤١٩١، 4517، 5665، ٥٧، ٦٧٠٨۰۳ تشریح : النسك شاة : ایک بکری بطور د یہ ذبح کرنے کے بارے میں ائمہ تف ہیں۔ یہ دری کی کم ازکم صورت ہے۔ اس تعلق میں ابوداؤد نے حضرت کعب بن عجرہ کی ایک روایت بحوالہ نافع نقل کی ہے ہے۔ جس میں یہ ذکر ہے کہ آپ نے ایک گا۔ نے ایک گائے ذبح کرنے کا ارشاد فرمایا جود رمایا جو ذبح کی گئی۔ (ابود ن (ابوداؤد، کتاب المناسک باب في الفدية) امام بخاری کے نزدیک یہ روایت مستند نہیں ۔ ( فتح الباری جز ۴ صفحه ۲۴) اس باب کی دوسری روایت (نمبر ۱۸۱۸) وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ۔ کا عطف به پہلی روایت پر ہے کہ الحق نے روح کی طرح ان سے بھی یہ روایت نقل کی ہے۔ یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ خود امام موصوف نے اپنے شیخ محمد بن یوسف فریابی سے مذکورہ بات سنی ۔ ( فتح الباری جزء ۴۰ صفحہ ۲۵) بَاب ۹ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى فَلَا رَفَتْ (البقرة: ۱۹۸) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ( حج میں ) شہوت کی کوئی بات نہ ہو ۱۸۱۹ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۱۸۱۹ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ لانا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے، منصور حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے ابو حازم سے، ابو حازم نے حضرت ابو ہریرہ صحنه قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ وَسَلَّمَ مَنْ حَجَّ هَذَا الْبَيْتَ فَلَمْ يَرْقُتُ نے فرمایا: جس نے اس گھر کا حج کیا اور شہوت کی بات نہ کی اور نہ الٰہی احکامات کی نافرمانی کی تو گویا وہ وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ كَمَا وَلَدَتْهُ أُمُّهُ۔ لوٹ گیا ؟ ایسا ہی جیسا کہ اس کی ماں نے اسے جنا۔ اطرافه: ١٥٢١، ١٨٢٠