صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 486 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 486

صحيح البخاری جلد ۳ ۴۸۶ ۲۷ - كتاب المحصر باب ٦ قَوْلُ اللهِ تَعَالَى أَوْ صَدَقَةِ (البقرة: ۱۹۷) وَهِيَ إِطْعَامُ سِتَّةِ مَسَاكِيْنَ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: یہ صدقہ چھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے ١٨١٥: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۱۸۱۵ ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سیف (بن سَيْفَ قَالَ حَدَّثَنِي مُجَاهِدٌ قَالَ سلیمان کی) نے ہمیں بتایا، کہا: مجاہد نے مجھ سے بیان سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَى أَنَّ کیا، کہا: میں نے عبدالرحمن بن ابی لیلی سے سنا کہ كَعْبَ بْنَ عُجْرَةَ حَدَّثَهُ قَالَ وَقَفَ حضرت کعب بن عجرہ نے انہیں بتایا، کہا: رسول اللہ عَلَيَّ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم حدیبیہ میں میرے پاس ٹھہرے اور بِالْحُدَيْبِيَةِ وَرَأْسِي يَتَهَافَتُ قَمْلًا فَقَالَ حالت یہ تھی کہ میرا سر جوڑوں سے ٹپک رہا تھا تو آپ يُؤْذِيْكَ هَوَامُّكَ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ فَاحْلِقْ نے فرمایا: تیری جوئیں تجھے تکلیف دے رہی ہیں؟ رَأْسَكَ أَوْ قَالَ احْلِقْ قَالَ فِي نَزَلَتْ میں نے کہا: ہاں۔ فرمایا: اپنا سر منڈوا لو۔ یا فرمایا: هَذِهِ الْآيَةُ: فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ منڈ والو۔ حضرت کعب نے کہا: میرے متعلق ہی یہ مَرِيضًا أَوْ بِهِ أَذًى مِنْ رَأْسِهِ إِلَى مِنْ رَأْسِهِ إِلَى آخِرِهَا ۔ آیت نازل ہوئی۔ بیت نازل ہوئی۔ یعنی جو تم میں میں سے بیمار ہو یا اس (البقرة: ۱۹۷) فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله کے سر میں تکلیف ہو ۔۔۔ نبیصلی اللہ علیہ وسلم نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ أَوْ تَصَدَّق فرمایا : تین روزے را بِفَرَقٍ بَيْنَ سِتَّةٍ أَوِ انْسُكْ بِمَا تَيَسَّرَ ۔ ہو۔۔۔۔ روزے رکھو۔ یا ایک فرق ( تین صاع) چھ (محتاجوں ) میں بطور صدقہ تقسیم کر دو۔ یا قربانی دو جو میسر ہو۔ اطرافه ۱۸۱٤، ۱۸۱۶، ۱۸۱۷، ۱۸۱۸، 4159 ، 4190 ، 4191، 4517، 5665، ٥٧، ٦٧٠٨۰۳ تشريح : أَوْ صَدَقَةِ - وَهِيَ إِطْعَامُ سِتَّةِ مَسَاكِينَ : اس باب میں صدقہ کی مقدار بتائی گی ہے کہ کتنے مسکینوں ں کو کھانا کھلایا جائے ۔ فرق تین صاع یا سولہ رطل ہیں۔ جس کا اندازہ ساڑھے آ کا آٹھ سیر ہوتا ہے۔ اس مقدار میں جتنے مسکینوں کو اچھی طرح کھلایا جا سکتا ہے، کھلایا جائے۔