صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 455 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 455

صحيح البخاری جلد ۳ ۴۵۵ ٢٦ - كتاب العمرة مَا أَهْدَيْتُ وَلَوْلَا أَنَّ مَعِيَ الْهَدْيَ میں احرام کھول ڈالتا۔ حضرت عائشہ حائضہ ہوئیں ۔ لَأَحْلَلْتُ وَأَنَّ عَائِشَةَ حَاضَتْ حج کی ساری عبادتیں کر چکی تھیں سوائے اس کے کہ فَنَسَكَتِ الْمَنَاسِكَ كُلَّهَا غَيْرَ أَنَّهَا لَمْ انہوں نے بیت اللہ کا طواف زیارت نہیں کیا تھا۔ تطُفْ بِالْبَيْتِ قَالَ فَلَمَّا طَهُرَتْ (حضرت جابر نے) کہا: جب وہ حیض سے پاک ہوئیں اور طواف زیارت کر چکیں تو انہوں نے کہا: یا رسول الله ! وَطَافَتْ قَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللَّهِ أَتَنْطَلِقُوْنَ کیا آپ تو عمرہ اور حج کر کے جا رہے ہیں اور میں بِعُمْرَةٍ وَحَجَّةٍ وَأَنْطَلِقُ بِالْحَقِّ فَأَمَرَ صرف حج کر کے جاؤں گی؟ تو آپ نے حضرت عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ أَنْ يَخْرُجَ عبد الرحمن بن ابی بکر سے فرمایا کہ ان ۔ کہ ان کے ساتھ تعلیم کو مَعَهَا إِلَى التَّنْعِيمِ فَاعْتَمَرَتْ بَعْدَ الْحَقِّ جائیں ۔ چنانچہ حضرت عائشہ نے حج کے بعد حج کے فِي ذِي الْحَجَّةِ وَأَنَّ سُرَاقَةَ بْنَ مَالِكِ مہینہ میں عمرہ کیا اور یہ کہ حضرت سراقہ بن مالک بن ابْنِ جُعْشُم لَقِيَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ معلم في ی علیہ سے اس وقت وق ملے جب آپ عقبہ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِالْعَقَبَةِ وَهُوَ يَرْمِيْهَا فَقَالَ میں تھے اور اس وقت آپ کنکریاں پھینک رہے تھے تو انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! کیا یہ (حج فسخ کر کے عمرہ جع دره صلى الله کرنے کا حکم ) خاص اسی وقت کے لئے ہے؟ آپ أَلَكُمْ هَذِهِ خَاصَّةً يَا رَسُوْلَ اللَّهِ قَالَ لَا بَلْ لِلْأَبَدِ۔ نے فرمایا: نہیں۔ بلکہ ہمیشہ کے لئے (اجازت) ہے۔ اطرافه: ١٥٥٧، 15٦٨، 1570 ، 1651، ٢٥٠٦، ٤٣٥٢، ٧٢٣٠، ٧٣٦٧۔ تشريح : الْعُمْرَةَ لَيْلَةَ الْحَصْبَةِ وَغَيْرِهَا : باب دو کا مفہوم ی ہے کہ حج کرنے کے بعد حرم کے اندر یا باہر جہاں سے چاہیں عمرے کا احرام باندھیں ۔ اس تعلق میں کتاب انج باب ۱۴۷ اور ۱۵۱ ابھی دیکھئے۔ بَاب : الْإِعْتِمَارُ بَعْدَ الْحَجِّ بِغَيْرِ هَدْيِ حج کے بعد بغیر قربانی عمرہ کرنا ١٧٨٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۱۷۸۶ : محمد بن شنی نے ہم سے بیان کیا کہ کچی نے ہمیں حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ أَخْبَرَنِي بتایا ہشام نے ہم سے بیان کیا، کہا: میرے باپ نے أَبِي قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ مجھے خبر دی ۔ انہوں نے کہا: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عَنْهَا قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللهِ نے مجھے خبر دی، کہا: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ