صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 449 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 449

صحيح البخاري - جلد۳ ٢٦ - كتاب العمرة ۱۷۷۸ : حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ حَسَانٍ :۱۷۷۸ حسان بن حسان نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ سَأَلْتُ أَنَسًا ہمام نے ہمیں بتایا۔قتادہ سے مروی ہے کہ (انہوں رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَمِ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی نے کہا: ) میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْبَعٌ عُمْرَةُ که نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کئے؟ تو الْحُدَيْبِيَةِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ حَيْثُ صَدَّهُ انہوں نے کہا: چار۔عمرہ حدیبیہ جو ذ والقعدہ میں کیا؟ الْمُشْرِكُوْنَ وَعُمْرَةٌ مِّنَ الْعَامِ الْمُقْبِلِ جب مشرکوں نے آپ کو روکا تھا۔وہ عمرہ دوسرے فِي ذِي الْقَعْدَةِ حَيْثُ صَالَحَهُمْ کی اور عمرہ جعرانہ جب آپ نے مال غنیمت تقسیم عُمْرَةُ الْجِعِرَّانَةِ إِذْ قَسَمَ غَنِيْمَةَ أَرَاهُ کا۔میرا خیال ہے کہ یہ جنگ حنین کی غنیمت تھی۔حُنَيْنٍ قُلْتُ كَمْ حَجَّ قَالَ وَاحِدَةً۔میں نے کہا: آپ نے کتنے حج کئے؟ کہا: ایک ہی۔اطرافه ،۱۷۷۹ ، ١۷۸۰، ٣٠٦٦، ٤١٤٨ سال ذی القعدہ میں ہوا۔جب آپ نے ان سے صلح ۱۷۷۹ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيْدِ هِشَامُ ۱۷۷۹: ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے ہم سے ابْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ بیان کیا کہ ہمام نے ہمیں بتایا۔مادہ سے مروی ہے۔قَتَادَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے فَقَالَ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پوچھا تو انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حَيْثُ رَدُّوْهُ وَمِنَ الْقَابِلِ عُمْرَةَ عمرہ وہ کیا تھا جبکہ قریش نے آپ کو لوٹا دیا تھا اور الْقَعْدَة الْحُدَيْبِيَةِ وَعُمْرَةً فِي ذِي ایک دوسرے سال عمرہ حدیبیہ کا اور ایک عمرہ ذی قعدہ وَعُمْرَةً مَعَ حَجَّتِهِ۔اطرافه ،۱۷۷۸، ۱۷۸۰،۸، ٣٠٦٦، ٤١٤٨۔میں اور ایک عمرہ اپنے حج کے ساتھ۔۱۷۸۰ : حَدَّثَنَا هُدْبَةُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ۱۷۸۰ بد به ( بن خالد ) نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام وَقَالَ اعْتَمَرَ أَرْبَعَ عُمَرِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ نے ہمیں بتایا اور کہا: آپ نے چار عمرے ذی القعدہ إِلَّا الَّتِي اعْتَمَرَ مَعَ حَجَّتِهِ عُمْرَتَهُ مِنَ میں کئے ، سوائے اس عمرہ کے جو آپ نے حج کے ساتھ