صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 448 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 448

صحيح البخاری جلد ۳ ۴۴۸ ٢٦ - كتاب العمرة ثُمَّ قَالَ لَهُ كَمِ اعْتَمَرَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى ( حضرت عبداللہ بن عمر ) سے پوچھا۔ انہوں نے کہا: یہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْبَعًا إِحْدَاهُنَّ فِي بدعت ہے۔ پھر ان سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ رَجَبٍ فَكَرِهْنَا أَنْ نَّرُدَّ عَلَيْهِ۔ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کئے؟ انہوں نے کہا: چار۔ ان میں سے ایک ماہ رجب میں کیا تھا۔ تو ہم برا سمجھے اطرافه: ٤٢٥٣۔ کہ ان کی بات رڈ کریں۔ ١٧٧٦: قَالَ وَسَمِعْنَا اسْتِنَانَ ۱۷۷۶ اور ہم نے حجرے میں حضرت عائشہ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِيْنَ فِي الْحُجْرَةِ فَقَالَ امّ المومنين (رضی اللہ عنہا) کے مسواک کرنے کی عُرْوَةُ يَا أَمَّاهُ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ أَلَا آواز سنی تو عروہ نے کہا: ام المومنین! کیا آپ نہیں تَسْمَعِيْنَ مَا يَقُوْلُ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ سن رہیں جو ابو عبد الرحمن کہہ رہے ہیں؟ تو انہوں قَالَتْ مَا يَقُوْلُ قَالَ يَقُوْلُ إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ نے کہا: کیا کہتے ہیں؟ عروہ نے کہا کہ وہ کہتے ہیں: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اعْتَمَرَ أَرْبَعَ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے چار عمرے کئے۔ ان میں عُمَرَاتٍ إِحْدَاهُنَّ فِي رَجَبٍ قَالَتْ سے ایک ماہ رجب میں تھا۔ (حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا يَرْحَمُ اللَّهُ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَا اعْتَمَرَ نے) کہا: اللہ ابوعبد الرحمن پر رحم کرے۔ آنحضرت عُمْرَةً إِلَّا وَهُوَ شَاهِدُهُ وَمَا اعْتَمَرَ فِي صلى اللہ علیہ وسلم نے کوئی عمرہ نہیں کیا؛ مگر وہ اس میں رَجَبٍ قَطُّ ۔ اطرافه: ١٧٧٧، ٤٢٥٤ موجود تھے اور آپ نے رجب میں قطعا عمرہ نہیں کیا۔ ۱۷۷۷ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَخْبَرَنَا ۱۷۷۷: ابو عاصم نے ہم سے بیان کیا کہ ابن جریج ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ عَنْ نے ہمیں خبر دی۔ کہا: عطاء نے مجھے بتایا کہ عروہ بن عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ زبیر سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا اعْتَمَرَ رَسُوْلُ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَجَب رسول اللہ ﷺ نے رجب میں عمرہ نہیں کیا ہے۔ اطرافه: ١٧٧٦، ٤٢٥٤