صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 438 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 438

صحيح البخاری جلد ۳ ۴۳۸ ٢٥ - كتاب الحج ١٧٦٨ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ ۱۷۶۸: عبداللہ بن عبدالوہاب نے ہم سے بیان کیا الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ که خالد بن حارث نے ہمیں بتایا، کہا: عبیداللہ سُئِلَ عُبَيْدُ اللهِ عَنِ الْمُحَصَّبِ فَحَدَّثَنَا (عمری) سے محصّب ( میں قیام ) کے بارہ میں پوچھا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ نَزَلَ بِهَا رَسُوْلُ گیا تو عبید اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ نافع سے مروی اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعُمَرُ ہے۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور وَابْنُ عُمَرَ۔ حضرت عمر اور حضرت ابن عمر وہاں اُترے۔ وَعَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ اور نافع سے یہ بھی مروی ہے کہ حضرت ابن عمر عَنْهُمَا كَانَ يُصَلِّي بِهَا يَعْنِي رضی اللہ عنہما وہاں یعنی محصب میں ظہر وعصر کی نماز الْمُحَصَّبَ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ أَحْسِبُهُ پڑھا کرتے تھے۔ میرا خیال ہے کہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مغرب کی نماز بھی اور خالد ( بن حارث ) قَالَ وَالْمَغْرِبَ قَالَ خَالِدٌ لَا أَشُكٍّ فِي نے کہا: عشاء کی نماز سے متعلق مجھے کوئی شک نہیں الْعِشَاءِ وَيَهْجَعُ هَجْعَةً وَيَذْكُرُ ذَلِكَ اور کچھ دیر وہاں آرام کرتے اور ذکر کرتے کہ نبی عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایسا ہی کیا تھا۔ ماربینه تشريح : النُّزُولُ بِذِي طُوًى ۔۔۔۔ وَالنُّزُولُ بِالْبَطْحَا بھائ ذو خلیفہ مدینہ کے قریب ہے۔ قريب۔ دیکھئے تشریح باب ۱۳۹۷ ۔ روایت لَمْ يُنْخُ نَاقَتَهُ إِلَّا عِنْدَ بَابِ الْمَسْجِدِ ۔ یعنی حضرت ابن عمر جب حج کے لئے مکہ مکرمہ میں آتے تو رات وادی ذی طوی میں گزارتے اور صبح کو سوار ہو کر بیت اللہ کے دروازے پر اپنی اونٹنی بٹھاتے اور مناسک حج شروع فرماتے ۔ اس طرح مکہ مکرمہ سے واپسی پر جب مدینہ منورہ کے قریب پہنچتے تو مدینہ کی وادی ذی الحلیفہ میں ڈیرہ لگاتے۔ بَاب ١٤٩ : مَنْ نَّزَلَ بِذِي طُوًى إِذَا رَجَعَ مِنْ مَّكَّةَ جوذی طوی میں اُترے جب وہ مکہ سے لوٹے ١٧٦٩ : وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ عِیْسَی ۱۷۶۹ اور محمد بن عیسی نے کہا کہ حماد نے ہمیں حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، انہوں نے نافع سے، ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ كَانَ إِذَا نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی