صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 431
صحيح البخاری جلد ۳ ۴۳۱ ٢٥ - كتاب الحج بَاب ١٤٥ : إِذَا حَاضَتِ الْمَرْأَةُ بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ جب عورت طواف زیارت کرنے کے بعد حائضہ ہو جائے ١٧٥٧: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۷۵۷: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے عبدالرحمن بن قاسم الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ سے، انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی: نبی ﷺ حَاضَتْ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِرَسُوْلِ اللَّهِ ہوئیں تو میں حُبَي زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی زوجہ حضرت صفیہ بنت في حائضہ ہو نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا کہ کیا وہ ہمیں سفر کرنے سے روک صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَحَابِسَتُنَا رکھیں گی ؟ تو انہوں نے کہا کہ وہ طواف زیارت کر چکی هِيَ قَالُوْا إِنَّهَا قَدْ أَفَاضَتْ قَالَ فَلَا إِذَا ہیں۔ آپ نے فرمایا: تب تو نہیں روکیں گی۔ اطرافه: ٢٩٤ ، ٣٠٥، ۳۱٦، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸، 1516، 1518، 1556، 1560، ،1561 ،١٧٦، ١٧٧١۲ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،۱۷۰۹ ، 1650 ،١٥٦٢، ١٦٣٨ ،٤٣٩، ٤٤٠١۵ ،۲۹۸۴ ، ۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷ ،۱٧٨٦ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ٦١٥، ٧٢٢٩۷ ،۵۵۵۹ ،٤٤٠٨، ٥٣٢٩، ٥٥٤٨ ١٧٥٨-١٧٥٩: حَدَّثَنَا أَبُو ۱۷۵۸-۱۷۵۹: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نے ہمیں بتایا ۔ انہوں نے ایوب سے، انہوں نے عکرمہ سے عِكْرِمَةَ أَنَّ أَهْلَ الْمَدِينَةِ سَأَلُوا ابْنَ روایت کی کہ اہل مدینہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ امْرَأَةٍ سے ایک عورت کے متعلق پوچھا جو طواف زیارت کر چکی۔ طَافَتْ ثُمَّ حَاضَتْ قَالَ لَهُمْ تَنْفِرُ قَالُوْا پھر اسے حیض آیا تو انہوں نے کہا کہ وہ طواف وداع کے لَا تَأْخُذُ بِقَوْلِكَ وَنَدَعُ قَوْلَ زَيْدٍ قَالَ بغیر روانہ ہو جائے۔ انہوں نے کہا: ہم حضرت زید کا قول إِذَا قَدِمْتُمُ الْمَدِينَةَ فَسْأَلُوا فَقَدِمُوا چھوڑ کر آپ کے قول پر عمل نہیں کریں گے تو حضرت الْمَدِينَةَ فَسَأَلُوْا فَكَانَ فِيْمَنْ سَأَلُوا أُمُّ ابن عباس نے کہا کہ جب آپ مدینہ میں پہنچیں تو وہاں