صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 425 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 425

صحيح البخاری جلد ۳ لدارة ٢٥ - كتاب الحج عَلَى إِثْرِ كُلِّ حَصَاةٍ ثُمَّ يَتَقَدَّمُ حَتَّى کنکری کے پھینکنے کے بعد اللہ اکبر کہتے ۔ پھر آگے يُسْهِلَ فَيَقُوْمُ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ فَيَقُوْمُ بڑھتے ۔ یہاں تک کہ ہموار زمین پر آ جاتے اور قبلہ رو طَوِيلًا وَيَدْعُو وَيَرْفَعُ يَدَيْهِ ثُمَّ يَرْمِي کھڑے ہوتے اور دیر تک کھڑے رہتے اور دعا الْوُسْطَى ثُمَّ يَأْخُذُ ذَاتَ الشِّمَالِ کرتے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ۔ پھر درمیانی فَيَسْتَهِلُّ وَيَقُوْمُ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ فَيَقُوْمُ جمرہ پر رمی کرتے ۔ پھر بائیں جانب اختیار کرتے اور طَوِيلًا وَيَدْعُو وَيَرْفَعُ يَدَيْهِ وَيَقُوْمُ ہموار زمین میں آجاتے اور قبلہ رو ہو کر دیر تک کھڑے اور دعا کرتے اور بوقت دعا اپنے دونوں ہاتھ طَوِيلًا ثُمَّ يَرْمِي جَمْرَةَ ذَاتِ الْعَقَبَةِ مِنْ رہتے اور دعا دعا اُٹھاتے۔ پھر جمرہ عقبہ پر وادی کے نشیب سے رمی بَطْنِ الْوَادِي وَلَا يَقِفُ عِنْدَهَا ثُمَّ کرتے اور وہاں نہ ٹھہرتے۔ پھر فارغ ہو کر واپس يَنْصَرِفُ فَيَقُوْلُ هَكَذَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ ہوتے اور کہتے : میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ۔ اطرافه ١٧٥٢، ١٧٥٣ : طرح کرتے دیکھا۔ تشريح : إِذَا رَمَى الْجَمُرَتَيْنِ ۔۔۔ باب ۸ اورا کی تشریح میں وقوف کامفہوم بتایا جاچکا ہے۔ اس بارہ میں باب نمبر ۱۳۹ میں حضرت عبداللہ بن عمر کے قول کا کا حوالہ دینے پر اکتفا کیا گیا ہے جو روایت نمبر ۱۷۵۱ میں مفصل منقول ہے۔ اس میں قیام کا لفظ ہے وقوف کا نہیں اور قیام میں طویل دعا اور دعا میں ہاتھ اُٹھانے کا ذکر ہے۔ اس سے قیام کی نوعیت واضح ہوتی ہے اور رمی کے ذکر کے تعلق میں یہ الفاظ ہیں: وَلَا يَقِفُ عِنْدَهَا ، اس سے بھی مذکورہ قیام کی نوعیت ظاہر ہوتی ہے۔ یعنی یہ کہ دونوں وں جمرات جمرات پر پر آپ آپ کا کا قیام وقوف وف کی کی صد صورت میں تھا۔ ایام منی میں پہلے دن جمرہ عقبہ سے رمی شروع کی جاتی ہے اور پھر اس کے بعد ہر روز اثنائے قیام میں رمی آخر وقت میں ہوتی ہے۔ علامہ ابن حجر اور عینی دونوں کا خیال ہے کہ مسئلہ معنونہ کے بارہ میں انہی کے اختلاف کا ذکر ہے اور یہ کہ اگلے ابواب سے اس کی تائید و وضاحت ہوتی ہے۔ ( فتح الباری جزء ۳۰ صفحه ۷۳۵ ) (عمدۃ القاری جلد، اصفحه ۹۱ )