صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 411 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 411

صحيح البخاری جلد ۳ ۴۱۱ ٢٥ - كتاب الحج أَعْلَمُ فَسَكَتَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيْهِ آپ خاموش رہے۔ یہاں تک کہ ہم سمجھے کہ آپ بِغَيْرِ اسْمِهِ قَالَ أَلَيْسَ يَوْمَ النَّحْرِ قُلْنَا اس دن کا کوئی اور نام رکھیں گے۔ فرمایا: کیا یہ قربانی کا بَلَى قَالَ أَيُّ شَهْرٍ هَذَا قُلْنَا اللهُ دن نہیں؟ ہم نے کہا: کیوں نہیں ۔ آپ نے فرمایا: یہ کونسا مہینہ ہے؟ ہم نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر وَرَسُوْلُهُ أَعْلَمُ فَسَكَتَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ جانتے ہیں۔ آپ خاموش رہے۔ یہاں تک کہ ہم سَيُسَمِيْهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ فَقَالَ أَلَيْسَ مجھے کہ آپ اس مہینہ کا کوئی اور نام رکھیں گے تو آپ ذُو الْحَجَّةِ قُلْنَا بَلَى قَالَ أَيُّ بَلَدٍ هَذَا نے فرمایا: کیا یہ ذوالحج کا مہینہ نہیں؟ ہم نے کہا: بیشک قُلْنَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ فَسَكَتَ حَتَّى زوال کا مہینہ ہی ہے۔ ) فرمایا: یہ کونسا شہر ہے؟ ہم ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيْهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ قَالَ نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ أَلَيْسَتْ بِالْبَلْدَةِ الْحَرَامِ قُلْنَا بَلَى قَالَ خاموش رہے۔ یہاں تک کہ ہم سمجھے کہ آپ اس کا فَإِنَّ دِمَاءَكُمْ وَأَمْوَالَكُمْ عَلَيْكُمْ حَرَامٌ کوئی اور نام رکھیں گے۔ پھر آپ نے فرمایا: کیا یہ حرمت والا شہر نہیں؟ ہم نے کہا: ضرور ۔ فرمایا: تو پھر كَحُرْمَةِ يَوْمِكُمْ هَذَا فِي شَهْرِكُمْ هَذَا یا د رکھو کہ تمہارے خون ، تمہارے مال تم پر اسی طرح فِي بَلَدِكُمْ هَذَا إِلَى يَوْمِ تَلْقَوْنَ حرام ( باعزت) ہیں؛ جس طرح تمہارے اس دن رَبَّكُمْ, أَلَا هَلْ بَلَّغْتُ قَالُوا نَعَمْ قَالَ کی حرمت تمہارے اس مہینہ میں تمہارے اس شہر میں، اللَّهُمَّ اشْهَدْ فَلْيُبَلِّغِ الشَّاهِدُ الْغَائِبَ اس روز تک کہ تم اپنے رب سے ملو۔ سنو! کیا میں نے فَرُبَّ مُبَلَّغ أَوْعَى مِنْ سَامِعِ فَلَا اللہ کا حکم ) پورے طور پر پہنچا دیا ہے؟ لوگوں نے کہا: تَرْجِعُوْا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ جی ہاں۔ فرمایا: اے میر اے میرے اللہ ! گواہ رہ ۔ چاہیے کہ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ۔ جو یہاں موجود ہے، وہ غیر موجود کو یہ بات پہنچادے۔ کیونکہ بسا اوقات جسے بات پہنچائی جاتی ہے، وہ سننے والے سے زیادہ سمجھ دار ہوتا ہے۔ سو میرے بعد پھر کافر نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں اڑاتے رہو۔ إطرافه: ٦٧، ۱۰٥ ، ۳۱۹۷، ٤٤۰۷ ، ٤٦٦٣ ، ٥٥٥٠، ٧٠٧٨، ٧٤٤٧۔ ١٧٤٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۱۷۴۲: محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ یزید بن حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُوْنَ أَخْبَرَنَا عَاصِمُ ہارون نے ہمیں بتایا۔ عاصم بن محمد بن زید نے ہمیں