صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 410
صحيح البخاری جلد ۳ ۴۱۰ ٢٥ - كتاب الحج اللَّهُ عَنْهُمَا فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّهَا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: اس کی قسم ہے جس کے لَوَصِيَّتُهُ إِلَى أُمَّتِهِ فَلْيُبَلِغِ الشَّاهِدُ ہاتھ میں میری جان ہے کہ یہ بات آپ کی وصیت ہی الْغَائِبَ، لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا تھی، جو آپ نے امت کو کی۔ سوچا امت کو کی۔ سوچاہیے کہ جو یہاں موجود ہوں؛ وہ غیر موجود کو پہنچا دیں۔ میرے بعد کافر يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ۔ نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں اڑاتے رہو۔ اطرافه: ۷۰۷۹۔ ١٧٤٠ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۱۷۴۰: حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو قَالَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ عمرو نے مجھے خبر دی ۔ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ کہا: جابر بن زید سے میں نے سنا۔ انہوں نے کہا: ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا۔ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا: میں نے نبی صل اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ عرفات میں لوگوں سے مخاطب تھے۔ ابن عیینہ يَخْطُبُ بِعَرَفَاتٍ تَابَعَهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ نے شعبہ کی طرح یہ بات عمرو بن دینار) سے عَمْرِو ۔ اطرافه: ١٨٤١، ١٨٤٣، ٥٨٠٤، ٥٨٥ روایت کرتے ہوئے بیان کی۔ ١٧٤١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۱۷۴۱ : عبداللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ ابو عامر حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا قُرَّةُ عَنْ مُحَمَّدِ نے ہمیں بتایا۔ قرۃ نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن سیرین ابْنِ سِيْرِينَ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ سے روایت ہے ۔ انہوں نے کہا: عبد الرحمن بن ابی بکرہ ابْنُ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ وَرَجُلٌ نے مجھے خبر دی کہ حضرت ابوبکرہ سے مروی ہے کہ ایک اور شخص نے بھی بیان کیا؛ جو میرے نزدیک أَفْضَلُ فِي نَفْسِي مِنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عبدالرحمن سے افضل ہے کہ حمید بن عبدالرحمن نے حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ خَطَبَنَا النَّبِيُّ صَلَّى نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم قربانی کے دن ہم ۔ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ قَالَ مخاطب ہوئے۔ فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ یہ کونسا دن أَتَدْرُوْنَ أَيُّ يَوْمٍ هَذَا قُلْنَا اللهُ وَرَسُوْلُهُ ہے؟ ہم نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔