صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 408 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 408

صحيح البخاری جلد ۳ ل ٧٠ ٢٥ - كتاب الحج ۱۷۳۷ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ ۱۷۳۷: سعید بن یحی بن سعید نے ہم سے بیان کیا سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔ ابن جریج نے ہم سے حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ بیان کیا کہ زہری نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عیسی بن عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ طلحہ سے، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے (عیسی بن طلحہ ) رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ شَهِدَ النَّبِيَّ سے بیان کیا کہ وہ موجود تھے؛ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ نے قربانی کے دن لوگوں سے خطاب فرمایا اسے تھا۔ ایک النَّحْرِ فَقَامَ إِلَيْهِ رَجُلٌ فَقَالَ كُنْتُ شخص اُٹھ کر آپ کی طرف گیا اور کہنے لگا: میں سمجھتا تھا أَحْسِبُ أَنَّ كَذَا قَبْلَ كَذَا ثُمَّ قَامَ آخَرُ کہ فلاں بات فلاں بات سے پہلے ہے۔ پھر ایک فَقَالَ كُنْتُ أَحْسِبُ أَنَّ كَذَا قَبْلَ كَذَا دوسرا اُٹھا تو اس نے کہا کہ میں سمجھتا تھا کہ فلاں بات حَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَنْحَرَ نَحَرْتُ قَبْلَ أَنْ فلاں بات سے پہلے ہے۔ یعنی ذبح کرنے سے پہلے أَرْمِيَ وَأَشْبَاهَ ذَلِكَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى سر منڈایا ہے اور رمی سے پہلے ذبح کر لیا ہے اور ایسی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ افْعَلْ وَلَا خَرَجَ لَهُنَّ اور باتیں بھی تو بی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سب كُلِّهِنَّ فَمَا سُئِلَ يَوْمَئِذٍ عَنْ شَيْءٍ إِلا باتوں سے متعلق فرمایا: کرلے، کوئی حرج نہیں۔ اس دن آپ سے جو بات دریافت کی گئی، اس کا آپ قَالَ افْعَلْ وَلَا حَرَجَ۔ نے یہی جواب دیا: کرلے، کوئی حرج نہیں۔ اطرافه ۸۳، ۱۲، ۱۷۳۶ ، 1738، 6665۔ ۱۷۳۸: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ قَالَ ۱۷۳۸: الحق نے ہم سے بیان کیا، کہا: یعقوب بن أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي ابراہیم نے ہمیں خبر دی کہ میرے باپ نے ہم سے عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي بیان کیا۔ انہوں نے صالح سے، انہوں نے ابن عِيسَى بْنُ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ أَنَّهُ شہاب سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا ) کہ عیسی بن سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ طلحہ بن عبید اللہ نے مجھ سے بیان کیا کہ انہوں نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ وَقَفَ رَسُوْلُ اللهِ حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے