صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 407 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 407

صحيح البخاري - جلد۳ ۴۰۷ ٢٥- كتاب الحج ہوگا یا نہیں؟ امام ابو حنیفہ کے نزدیک حج وغیرہ کی عبادتوں میں ترتیب ملحوظ رکھنا ضروری ہے؛ ورنہ فدیہ لازم آئے گا۔مگر امام شافعی ، امام احمد اور اہل حدیث کے نزدیک فدیہ کوئی نہیں۔(عمدۃ القاری جزء اصفحہ ۷ ۷۲ ) اسی اختلاف کے پیش نظر یہ باب قائم کیا گیا ہے۔باب کا عنوان الفاظ نَاسِیا او جَاهِلا سے قائم کرنے کے بعد باب نمبر ۱۳۱ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبہ کا ذکر ہے، جو باب نمبر ۱۲۵ میں گذر چکا ہے۔اس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی فدیہ دینے کا حکم نہیں دیا۔امام ابوحنیفہ کا استدلال مذکورہ بالا حدیث کے الفاظ ہی سے ہے کہ لَا حَرَجَ کے فقرہ کا تعلق نا واقفیت ہے۔علم ہونے کے بعد مناسک حج کی ترتیب ملحوظ رکھنا قابل کفارہ ہے۔امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے معنونہ مسئلہ سے متعلق اپنی کسی رائے کا اظہار نہیں کیا۔بَاب ۱۳۱ : الْفُتْيَا عَلَى الدَّابَّةِ عِنْدَ الْجَمْرَةِ جمرہ کے پاس سواری پر بیٹھے ہوئے فتویٰ دینا ١٧٣٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ١٧٣٦: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ مالک نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے ابن شہاب سے۔عَنْ عِيْسَى بْنِ طَلْحَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بن انہوں نے عیسی بن طلحہ سے عیسی نے حضرت عبداللہ عَمْرٍو أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن عمرو سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ وَقَفَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ نے حجتہ الوداع میں وقوف کیا تو وہ آپ سے مسئلے پوچھنے لگے۔ایک شخص نے کہا: مجھے معلوم نہ تھا اور فَجَعَلُوْا يَسْأَلُوْنَهُ فَقَالَ رَجُلٌ لَمْ أَشْعُرْ میں نے ذبح کرنے سے پہلے سر منڈا لیا ہے۔فرمایا: فَحَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَذْبَحَ قَالَ اذْبَحْ وَلَا ذبح کرلے، کوئی حرج نہیں۔ایک اور شخص آیا۔اس حَرَجَ فَجَاءَ آخَرُ فَقَالَ لَمْ أَشْعُرُ نے کہا: مجھے معلوم نہ تھا۔میں نے رمی سے پہلے ذبح فَنَحَرْتُ قَبْلَ أَنْ أَرْمِيَ قَالَ ارْم وَلَا کرلیا ہے۔فرمایا: رمی کرلے، کوئی حرج نہیں۔اس حَرَجَ فَمَا سُئِلَ يَوْمَئِذٍ عَنْ شَيْءٍ قَدِمَ دن کسی امر کی تقدیم و تاخیر کے متعلق آپ سے جب وَلَا أَجْرَ إِلَّا قَالَ افْعَلْ وَلَا حَرَج۔بھی دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا: ایسا کرلو، کوئی حرج نہیں۔اطرافه: ۸۳، ۱۲٤ ، ۱۷۳۷، ١٧٣٨، ٦٦٦٥۔